لاشیں اٹھا کے اپنوں کا خون بہاک ہے پھر بھی یہ رہو پاکستان کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہیں اب کیا کہو گے
2026-06-09 03:50:07
6
>3💸🤗..? :
جتنے بھی پاکستانی بھائی ھماری آواز اٹھا رہے اس ٹائم انکا یہ احسان ھم ساری زندگی یاد رکھے گئے آپ لوگ ھمارے دلوں میں بس گئے ♥️🇵🇰
2026-06-09 04:04:45
7
Baharin 🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭 :
I am Punjabi I love this kashmiri people he give the respect of Pakistani flag love you Kashmir I stand with you
2026-06-09 03:45:57
1
Raja Ehtesham Zafar :
نسلی کشمیری 🥰
2026-06-08 20:18:07
42
Mubi_hun_yar :
Kashmir Pakistan ka dil h ham Sab apke sath hain
2026-06-08 19:24:52
27
PerfumeCorner :
Ye nasli Kashmiri hain
2026-06-08 23:47:21
11
Rohi :
Kashmir Pakistan ka dill ha ❤️
2026-06-03 05:12:09
42
letsexplore93 :
@Sajid:اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کو مکمل طور پر پاکستان کے اندر ضم کر دیا جائے۔
کشمیر کے الگ جھنڈے، الگ صدر، الگ وزیراعظم اور الگ اسمبلی کی آخر کیا ضرورت ہے؟ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، لہٰذا اسے بھی پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح ایک واضح، مکمل اور غیر مبہم آئینی حیثیت ملنی چاہیے۔ یا پھر اسے وفاقی انتظام کے تحت لایا جائے تاکہ پورے نظام میں یکسانیت، استحکام اور وضاحت پیدا ہو۔
دنیا کی سیاست ہمیشہ طاقت، قومی مفاد اور واضح پالیسیوں کے گرد گھومتی رہی ہے۔ پاکستان کو بھی کشمیر کے معاملے میں ابہام کے بجائے اعتماد، استحکام اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ قومی مؤقف صرف بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور واضح پالیسیوں سے مضبوط ہوتا ہے۔
کشمیر پاکستان ہے، اور پاکستان کو کشمیر کے حوالے سے اپنی پالیسی میں مزید وضاحت، یکسوئی اور فیصلہ کن انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔
جو بھی فرد قانون شکنی، دہشت گردی، تخریب کاری یا ریاست کے خلاف مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہو، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت، بلاامتیاز اور مؤثر کارروائی ہونی چاہیے۔ ریاست کی رٹ، قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
2026-06-08 16:35:37
15
سردار وسیم فخر_ ہجیرہ🥇 :
in sha Allah free Kashmir no Pakistan no India
2026-06-09 03:28:06
1
Aamir.dhanyal007 :
پاکستان کشمیریوں کا ھے اور کشمیری پاکستانی ہیں۔ ھم کشمیریوں کے جائز مطالبات کی تائید کرتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد
2026-06-07 17:11:46
28
{Kashmiri } :
I'm from Azad Kashmir I love Pakistan
2026-05-12 18:52:52
68
لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ :
کشمیر پاکستان کا ہے اور پاکستان کشمیریوں کا ہے
2026-06-07 08:24:56
12
Shahzaib Rasheed353 :
love you pakistan and proud to be kashmiri🥰
2026-05-13 13:45:16
20
A❤️ ..... jani :
I love you ap sab bhai ko❤️❤️
2026-06-09 01:08:38
2
صائم ستی 👑☝️ :
PAKISTAN ZINDABAD KASHMIR ZINDABAD 🍁🫀
2026-06-08 17:42:09
4
🌹🚩 Syed 👑 بادشاہ ،🎊✨🌟💫⚡ :
I'm from Pakistan but I love Kashmir and Kashmiri people salamat rakhy mola ❤️
2026-06-08 18:52:54
3
Raja G :
i love Pakistan i love Pakistan army i love Kashmir
2026-06-08 16:43:16
2
M Bilal :
I'm from azad Kashmir
i love Pakistan 🍁🍁🍁
2026-05-13 18:03:05
6
ShazaDi Ka ShazaDa :
Aik Shahzadi ki Wjha Sy pura kashmeer acha lgny Lga Hy Allah Pak Shahzadi ko Hameshan Khush Or Abad Rakhyn Or Apny Hifzo Aman my Rakhyn Ameen Summa Ameen 🤲🤲❤️❤️
2026-05-13 03:08:19
6
MUDASSAR HAFEEZ :
Hmm pa golia brsany ka sukria hamry bhi bachy qatl krny ka sukria pakistan🥺
2026-06-09 01:19:30
0
🙏Chandio🥰 :
کشمیر پاکستان کا دل ہے ہم سب اپ کے ساتھ ہیں کشمیری بھائیوں
2026-06-08 20:20:15
3
To see more videos from user @saqibkhawaja43, please go to the Tikwm
homepage.