bht hubsorat or dil ko skoon dene wli awaz mashAllah
2026-06-19 21:18:08
8
Ahmad Hassan :
لوگ کہتےہیں سونگ سننے سے دل کو تسکیںن آتا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں اس طرح کا جب بھی کوئی کلام سننتا ہوں میں تومیرے تو دل کےاندر تک اس طرح کےکلام کا اثرساچلا جاتا ہے اور مجھ سے ویڈیو آگے سکلور ہی نہیں ہو پاتی