بڑا طویل صدمہ رہے تیری مختصر محبت کا
میں نے بہت خواب دیکھے تھے تیرے ساتھ جینے کے❤️
2026-05-20 15:45:38
0
UZAIRAAMIR ❤️❤️ :
Really ☺️
2026-05-20 11:49:29
0
Awara Cato :
heyyyyyyyyyyy
2026-05-18 08:22:38
0
♡ 𝒮𝒽𝒶𝓏𝒶𝒹𝒾 ♡ :
han g bilkul 🥺
2026-05-12 02:10:26
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:کسی کو اپنی توجہ کے حصار میں لے کر اسے اپنا عادی بنا لینا ایک بڑی ذمہ داری ہے جب آپ کسی کے لیے ساری دنیا " بن جاتے ہیں۔تو آپ کا پیچھے ہٹنا اس کے لیے صرف رشتہ ٹوٹنا نہیں۔بلکہ اس کی پوری کائنات کا بکھر جانا ہوتا ہے
عادت جب ٹوٹتی ہے تو وہ جسمانی زخم نہیں دیتی ،بلکہ روح کو کرچی کرچی کردیتی ہے ۔وہ شخص جس نے آپ کی خاطر دنیا سے کنارہ کرلیا ہو ۔وہ تنہائی میں بھی اکیلا نہیں رہ پاتا کیونکہ آپ کی یادیں اسے کہیں کا نہیں چھوڑتیں۔
اگر آپ کے ارادے میں استقامت نہیں۔تو کسی کے خوابوں کی عمارت مت کھڑی کریں ۔کسی کو "اپنا" کہہ کر "لاوارث کر دینا سب سے بڑی بددیانتی ہے
2026-05-12 10:45:12
0
A..Q...G786 :
کاش محبت صرف احساس نہ ہوتی،
تھوڑا سا اختیار بھی ہوتا… 🥀
2026-05-29 04:33:30
0
Mubashiryaseen :
پہلے بنتے ہیں لوگ موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں ❤️🩹