@adeel_ik804: 🚨🔥مراد سعید کا انکشاف ۔!!🚨🔥 عمران خان کو ایک دفعہ میں نے پیغام بھیجا کہ باہر نکلنا چاہتا ہوں اور یہ میں پوچھ نہیں رہا بلکہ بتا رہا ہوں اس پہ عمران خان نے سختی سے منع کیا۔۔🚨🚨🔥 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfreezemyaccount #capcut_edit #adeelpti #HappyMothersDay