@yours.safi7: کاش انسان ہمیشہ بچہ ہی رہتا… نہ دل میں نفرتیں ہوتیں، نہ مطلبی رشتوں کا بوجھ، نہ وقت کی بے رحم ٹھوکریں۔ بچپن کی وہ معصوم ہنسی، چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جانا، اور ماں کی گود میں سکون تلاش کرنا… یہی تو اصل زندگی تھی۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، ویسے ویسے انسان اندر سے ٹوٹنے لگتا ہے۔ چہرے مسکراتے رہتے ہیں مگر دل خاموشی سے روتے رہتے ہیں۔ لوگ بدل جاتے ہیں، احساس بدل جاتے ہیں، اور کبھی کبھی تو اپنا آپ بھی اجنبی لگنے لگتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان کو سمجھ آتی ہے کہ دنیا کی سب سے قیمتی نعمت دولت نہیں، سکون ہے… اور وہ سکون اکثر ماں کی دعا، باپ کے سائے، اور بچپن کی یادوں میں چھپا ہوتا ہے۔ کاش وقت تھم جاتا… کاش ہم بڑے نہ ہوتے… اور کاش زندگی اتنی مشکل نہ بنتی کہ ہر خوشی کے پیچھے ایک اداسی چھپی ہوتی۔ 🖤 #CREATERSEARCHINSIGHTS #fypviewsproblem
ویسے یہ سوچ بورا نہیں ہے لیکن پھر ماں نہیں ملتی ہمیں ۔۔۔
2026-06-18 11:04:10
9
Agha Khan :
Allah pak ne jeasa nezam banaya wo behtar janta Hin Allah pak k kamo pa bat Tek Hin Sir
2026-05-11 18:37:30
29
ABU ZADA :
اگر ایسا ہوتا تو پیدا ہوتے ہی ہمیں ہمارا عمر معلوم ہوتا کہ ہم کس سال میں مرے گے
اس سے زندگی مشکل ہو جاتی
بے شک اللہ بہتر جانتا ہے
2026-05-12 16:01:12
25
🔪💔AZAM KHAN💔🔪 :
caption plz 🙏
2026-06-07 08:33:51
0
دایـان 🎀 :
پھر بھی ہماری جوانی ویسے ہی ہوتے ہم بوڑھی ہونے کا ارمان کرتے
2026-05-12 12:30:02
5
T...... N :
بات تو بڑی عظیم ہے ۔ لیکن قدرت اس سے بہت بڑی ہے
2026-05-12 14:26:20
12
Umar Bakhshani :
tiktok 2saal se use krta aya ho par aaj ye baat dil me gehrai kar gaai k kaash aisa hi hotaa🥹🥹🥹 Par Allah ne jo b Hmare sath mamly kye hai wo hamre lye sab se behtr hai or ham.insano ko itni Aqal hi nhi k Allah ki hikmat ko smjh pae bas har haal me Allah ka shukar ada kre or Allah pak sab k lye aasanya farmae🤲🤲🤲🤲
2026-05-12 20:42:03
2
🔱ㄗ®️乇💲𝐈𝐝€ⓝ丅🖕 :
Tu pir hamari maa b Choti Bachi Hoti
2026-05-12 10:54:52
4
🇿🅰️Ⓜ️📧📧®️🔸🅱️ :
you are right brother 💯 ❤️👍
2026-05-12 18:04:29
1
💖حسنین بن ذولفقار 💝 :
caption bro
2026-05-12 10:06:00
0
fani ♥️ :
سلام ہےاپکی سوچ کو
2026-05-12 09:25:27
5
⚔️عنایت اللہ خان ⚔️ :
Allah na jisa b nizam banaya ha bhot acha banaya ha❤️❤️
2026-05-12 13:59:55
2
️ :
😳
2026-05-12 06:46:16
3
M.iSHAQ :
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو 🥰
2026-05-12 10:56:39
1
أداس لڑکا🥺 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺 so nice 🥺
2026-05-12 09:42:02
1
alimurtzaicloudgmail.com :
har Kam main Allah ki hikmat ha
or gaib ka ilaam siraf Allah ka pass ha
2026-05-12 15:13:36
1
🖤𝐴𝑑𝑒𝑒𝑙 ♡🖤 :
yar kia bat ki ha AP ny yar ♥️
2026-05-12 14:44:18
1
Bakht Afridi :
me nai ik move deki hai.
2026-05-12 03:27:31
0
To see more videos from user @yours.safi7, please go to the Tikwm
homepage.