لوگوں کا یہ کہنا کتنا آسان ہوتا ہے پریشان نہ ہو، خوش رہو۔ اعتماد پیدا کرو، اداس نہ رہو، غصہ نہ کرو، نظر انداز کیا کرو۔ صبر کرو، سب ٹھیک ہو جائے گا، حوصلہ پیدا کرو۔ مگر کوئی نہیں جانتا کہ اندر کا دکھ کیسا بیان ہوتا ہے، یا خاموش رہ کر صبر کرنا کتنا مشکل ہے۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو تم ہر روز اپنے دل میں دفن دفن کر دیتے ہیں، بس اس لیے کہ کوئی غلط نہ سمجھے۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو تمہیں مجبور کر دیتے ہیں کہ تم ہیں کہ تم اندر ہی اندر ختم ہو جاؤ۔ پھر تم لوگوں سے دور رہنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ڈھونڈنے لگتے ہیں اور خواب مر جاتے ہیں۔ شاید وہ لوگ کبھی نہ سمجھ سکیں کہ جب کسی کو خود پر یقین ٹوٹتا ہے، تو اس کا دکھ بیان کرنا بھی ناممکن ہو جاتا ہے۔ 😔💔🥀
2026-05-14 03:18:25
4
NO AFRIDI ‼️ :
Yarr ye halat kab taq rahega🥺
2026-05-15 02:37:23
1
H😔💔F ,بیوفا جاناں😫 :
زندگی ہوتی ہے تو بس بچپن کی بس اس کا بعد زندگی ختم ہونے لگتی ہے اب وہ زندگی نہیں رہی😔😔😔😔
2026-05-15 16:43:31
3
💫🪽SAQI BANGASH 🪽✨️ :
اخر کیا کرے 🥹
2026-06-04 12:24:55
0
ʙᴀʙʀɪ🌹𝕋𝕀𝔾𝔼ℝ :
_ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے بھلانے کی_
_دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا_
🥹💔🌸🌴💔🍃
#kamal
2026-05-15 03:51:52
1
Sadam khan :
🙃🙃li mery Zindagi
2026-05-31 13:53:58
1
Rmza³³⁹ :
bilkol
2026-06-28 09:38:46
0
꧁•༆𝐍𝑎𝐢𝒏❝ 𝓚𝒽𝓪𝓃_! ༆•꧂ :
Ye bilkol sae bat ha ❤️💯
2026-05-20 15:43:12
0
🦋🂱𓆩∘ꍏᵇᵈ𝘜ˡˡᵃꀍ∘𓆪🂱🍁 :
2026-05-13 19:15:41
1
Iska Khan :
2026-05-13 16:14:17
1
Muجahid 🤺 :
bilkol such
2026-05-13 15:41:59
1
💞💕💓💗SULEMAN یارباش🤏🥀🤌 :
right😳😳😳
2026-05-14 03:51:12
1
🌹🌺Ali Waqas🌹🌺 :
right bro 🥺🥺
2026-05-13 15:20:32
1
punjabi larka😝 :
bilkul g 🥰🥰🥰🥰
2026-05-13 16:29:43
1
Cyco boy :
right🫀bro
2026-05-13 15:21:45
1
khaliq dad :
right 👍
2026-05-13 15:55:38
1
⚜️SHAH G🖤شاہ جی⚜️ :
💔💯موت سے بڑھ کر بھی ایک سزا ہوتی ہے
اکیلے بیٹھ کر اپنی زہنی سوچوں سے لڑنا 🖤🥀
2026-05-16 18:24:04
1
عید محمد خان :
موت سے بڑھ کر بھی ایک سزا ہوتی ہے اکیلے بیٹھ کر اپنی ذہنی سوچوں سے لڑنا
2026-05-31 03:57:41
0
Dr_Sajid :
💔😔💔
2026-05-16 09:51:42
1
⚡ᏚꫝᏞᴍꫝɴ ᴋʜᴀɴ💥 :
💯💯💯
2026-05-15 11:10:05
1
Zain Ali :
😳😳😳
2026-05-15 13:11:04
1
🇦🇫All pattan is afghan🇦🇫 :
😢😢😢
2026-06-09 08:13:18
0
Kashif khan 💕 :
🥰🥰🥰
2026-05-11 17:30:45
0
To see more videos from user @tiredlife58, please go to the Tikwm
homepage.