@mariarajput1314: راتوں کو جب نیند روٹھ جائے تو پاس سوئے لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ آخر یہ کیسے اتنی آسانی سے سو جاتے ہیں۔ دل چاہتا ہے وہ پرانی راتیں لوٹ آئیں جب میں وقت پر سو جایا کرتا تھا جب نیند کے لیے کسی جدوجہد کی ضرورت نہیں ہوتی تھی، نہ ہی سوچوں کے بے کنار سمندر سے گزرنا پڑتا تھا۔ بس بستر پر جاتے ہی ایک گہری بے فکری نیند اپنی آغوش میں لے لیتی تھی اور دنیا سے کوئی سروکار نہ رہتا تھا۔ نرم تکیے پر سر رکھتے ہی سکون مل جاتا تھا، اور نیند اس قدر عزیز تھی کہ اس سے بڑھ کر کچھ بھی پسندیدہ نہ تھا۔ ہر خوشی ہر تقریب ہر مصروفیت سے زیادہ قیمتی میرے لیے نیند ہی ہوا کرتی تھی۔ پھر ایک دن زندگی نے کروٹ لی اور سب کچھ بدل گیا۔ رنگ ماند پڑ گئے، ترتیب بکھر گئی معنی کھو گئے، اور رویوں میں اجنبیت سی آگئی۔ یوں لگا جیسے میں نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے اندر کی روشنی بجھا دی ہو۔ سب سے پہلے اپنا پن کھویا پھر سکون پھر اپنی ذات اپنی خوشیاں اور وہ سب رونقیں جو مجھ سے وابستہ تھیں۔ سچ تو یہ ہے کہ میں ہمیشہ رشتوں کو سنبھالنے اور اپنانے کی کوشش میں کہیں نہ کہیں ہار گئ ، مگر کہیں دل کے کسی کونے میں یہ یقین بھی ہے کہ ایک دن یہ درد یہ اذیت، یہ بے سکونی ختم ہو جائے گی۔ شاید اس دن جب میں اپنے اصل گھر لوٹ جاؤں گی، دو گز زمین کے نیچی، سفید کفن میں لپٹی ، دنیا کی ساری تھکن اور دکھ یہیں ، چھوڑ کر۔ تب شاید کچھ لوگ سکون سے سو جائیں گے اور کچھ کی آنکھوں سے نیند ہمیشہ کے لیے چھن جائے گی۔❤️‍🩹🥲

🕊️م
🕊️م
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 11 May 2026 18:20:36 GMT
356429
28182
277
2729

Music

Download

Comments

spidy_1123
🕷 :
👀:اب نہ ہو گی یہ قربتیں میسر الوداع شاید یہیں تک تھا اپنا سفر الوداع
2026-07-02 17:37:57
24
queen63874
❥𝐃𝐀𝐑𝐊⏤𝐀𝐍𝐆𝐄𝐋 :
hayeeeee😔
2026-07-02 21:17:02
8
love.deep.felling
LOVE deep felling 💔 :
ohhh,2:33✍️💔🫵
2026-07-04 21:33:56
0
mahiaqueena
●☆M@h¡ Qüəėn●☆ :
qsam sye ye myre Sath hoa tha bhot pehly jab main dykhti thi k main jag rahi or mujh sye jory sab log so rahy Hain Allah wo manzar 🥺🥺🥹🥹
2026-07-03 04:33:49
10
peace.is.islam8
ʀ–ᴍ 🚩 :
yrr videos etni viral kesy ho jati?
2026-07-03 09:19:41
10
zulfiqarkihun1
zulfiqar ki hun 👀🥹❤ :
caption plz 🥺
2026-07-03 18:15:28
5
mahrsuleman186
ᴼʸᴱ᭄𝑳ö𝒗ê𝒍𝒚✪ :
✪پھر میں سجدے میں سررکھ کر بہت رویا،،بس اتنا کہا کہ💔 اللہ جی وہ تو نہیں جا نتی اب میرا حال،لیکن آپ تو سب جا نتے ہیں نا،،😢
2026-07-03 01:43:18
14
its_mano_322
----°*mano rajput*°----- :
ha Sach a aisa hi hota ha 😭😭
2026-07-01 16:44:36
11
laraib.sardar2
Laraib Imtiaz♥️ :
یہ کیسی بِھیڑ ہے جہاں بس تنہائیاں ملیں۔💔
2026-07-03 23:50:16
8
mehwishsaqib47
"Meeshal" :
yeh tu such hai🥹🥹🥹
2026-07-04 20:45:12
0
fatimagulshan7
silent Heart :
hyeeeeeeeeeeeeeeee Allah jii.. 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-02 03:26:46
7
piyarbhijhota
shehzadi :
bilkol thik kha
2026-07-03 16:48:08
5
ak651948
Jutt Ahmad town ala :
Qsm sy sachi bat ha bhi
2026-07-03 12:08:58
5
horiya.shahzadi02
§💞🥀Fatima🥀💞§ :
اپنے لیے ایسے انسان کا انتخاب کرنا جسے اپنی انا سے زیادہ آپ عزیز ہوں.🤍
2026-06-27 20:44:11
8
kim_gukie_
𒆜𝔱𝔥𝔳_𝔤𝔲𝔨𝔦𝔢𝔢٭⏤͟͟͞⑅⃝𔘓 :
𝑸𝒔𝒎 𝒔𝒆
2026-07-02 01:46:34
5
itssyco1717
It's syco🫵❤️‍🔥 :
same at this time 😭
2026-06-06 18:40:48
8
bobbybyminu
🎀𓂃𓏸 𝑴𝒊𝒏𝒖𝒖 𝟓𝟔 𓏸𓂃🎀 :
beshak
2026-07-03 19:41:28
4
massomlarka310
🇵🇰🦋⃟🖤.҉❀.Sᴀͥǫͣɪͫʙ🤍.🌠 :
jisky pass ee koi na ho vo kia krye 🥺
2026-07-03 19:38:25
4
zunnirajj
𝐿𝒶𝒹𝒾𝒾 𝒪𝓎𝑒💕 :
راتوں کو جب نیند روٹھ جائے تو، پاس سوئے لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے 🥹
2026-07-02 06:37:45
17
shabnum677
SHABNUM-677 :
ساڈے لے گۓ شوق محبتاں دے 😭
2026-07-03 03:45:28
6
.queen6764
꧁❤•༆Zaviyar༆•❤꧂ :
ہم نے بھی اپنا شوق پورا کیا تھا ہم نے بھی عشق کیا تھا 😣😩😖
2026-07-03 02:55:06
14
heeriy27
Sindhi chohkri :
Sach kaha
2026-07-01 16:13:42
5
hamzazargar1638
Hamzi G1638 :
قسم سے مجھے شوق نہیں تھا عشق کا تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا
2026-07-02 18:40:01
7
spidy_1123
🕷 :
🖤:*_"مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی مجھ میں کھویا رہا خدا میرا"_*
2026-06-23 12:50:18
7
unknowndost18
×͜×ᴹᴿ°᭄.·:*¨𝕌ח𝕜𝑤ᴏחᶓ¨*:💛 :
RIGHT per Rat guzarti he ni hy itni lambi lagti hy ye RAT
2026-07-02 14:48:35
9
To see more videos from user @mariarajput1314, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About