┏━━✨━━━✨━━━✨━━┓
الحمد للہ رب العالمین جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا اور دلوں کے حال جاننے والا ہے اور بے شمار درود و سلام ہوں کائنات کی سب سے بہترین اور عظیم ہستی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر جن کے صدقے اللہ پاک دعائیں قبول فرماتا ہے ✨
┗━━✨━━━✨━━━✨━━┛
یا اللہ تیرے پاک نام اور تیرے پیارے حبیب ﷺ کے وسیلے سے میری یہ التجا ہے کہ اس لڑکی کو میرے نصیب میں لکھ دے۔ میں اس سے سچے دل سے انتہائی پاکیزہ اور بے پناہ محبت کرتا ہوں اور اسے اپنی زندگی کا ہمسفر بنانا چاہتا ہوں یا رب تو ہر ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے میری اس محبت کو قبول فرما اور ہمارے نصیب ایک کر دے آمین ❤️جو بھی یہ خوبصورت دعا پڑھے پلیز 40 لوگ آمین ضرور لکھیں کہتے ہیں کہ جب 40 مومن مل کر آمین کہتے ہیں تو دعا عرش الٰہی پر قبول ہو جاتی ہے اللہ پاک نبی کریم ﷺ کے صدقے آپ سب کو بھی ان کی سچی محبت سے ملا دے اور کبھی کسی کا دل نہ دکھے آمین یا رب العالمین 🤲 رسول اللہ ﷺ پر درود پاک پڑھ کر آمین لکھیے گا