@abdullahxwrites0: The worst part isn't that they hurt me. It's that they know, and they still act clueless!💔 #MentalHealth #brokensoul #trustissues #foryoupagе #heartfelt
ہمارا تو مقدر میں تھا ذلیل ہونا ، ورنہ جوانی کے دن تو گھومنے پھرنے کے ہوتے ہیں۔ ہم نے تو خواب سنوارے تھے ، مگر حقیقت نے ہنس کر توڑ دیے۔ زمانہ کہتا ہے جوانی خوشیوں کا نام ہے ، مگر ہماری جوانی تو آزمائش بن گئی۔ دوست محفلوں میں ہنستے رہے ، اور ہم خاموشی میں خود کو سنبھالتے رہے۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں حال ہمارا ، ہم بس مسکرا کر سب سہتے رہے ۔ دل چاہتا تھا آزاد فضاؤں میں اڑنا، مگر قسمت نے زنجیریں پہنا دیں۔ لوگ کہتے ہیں جوانی یادگار ہوتی ہے ہماری تو ایک کہانی بن گئی۔ قدم قدم پر ٹھوکریں ملیں ، پھر بھی ہم ہمت سے چلتے رہے۔ دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے ، اور خواب آنکھوں میں ہی سو گئے ۔ قسمت کے فیصلے عجیب ہوتے ہیں، جو چاہو وہ کبھی نہیں ملتا۔ زندگی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ، خاص کر خاموش رہنا ۔ ہم بھی کبھی ہنسا کرتے تھے، ب تو ہنسی بھی ادھار لگتی ہے۔ جو دن خوشیوں کے ہونے تھے، وہی امتحان بن گئے ۔ پھر بھی دل میں امید باقی ہے، شاید کل بہتر ہو۔ کیونکہ رات کتنی بھی لمبی ہو ، صبح ضرو* آتی ہے۔
2026-05-19 20:58:31
21
bloody astral :
Dmmmmmm bro 😪
2026-05-17 15:20:46
11
🦅『ᴄᴀᴅᴇᴛ ᴀɴɪᴇ』⚔️ :
one day Allah will change everything in my life👑❤️
2026-05-26 06:51:59
14
Mariyum Official :
Damn.......
2026-05-22 20:32:02
6
it's gorgeous ❤️✨ :
uffffff words
2026-06-06 17:28:38
1
Pretty 💗 :
Wallah 🙌🏻
2026-06-03 19:13:26
1
اقصیٰ :
frnd bnjawo na koi 😩
2026-05-26 02:08:25
6
ح🕊 :
𝐅𝐫𝐫 🫠❤️🩹
2026-06-02 04:29:37
3
Angel vibes💕💞 :
Same
2026-05-23 02:23:14
5
𝄟⃝🖤𝐈𝐭s 𝐌e ✨ :
like to like
2026-05-25 21:04:28
5
:
RIYAL 🙌🏻
2026-05-11 21:23:22
10
💸چوہدری 👑 :
reality...🌸🎀👀
2026-05-23 08:02:57
7
Seraphic🎀 :
exactly
2026-05-15 06:37:57
6
♋️ :
When his will realise..is will be tooo late!!💔🙏🏼 I wish all the best!!🥺
2026-05-28 00:19:39
3
TIMI KHATTAK 😎 :
True 🚩🌸❤️🩹
2026-05-26 12:54:15
1
musahunyarr :
😩✨🤌 @mughal7373
2026-06-02 12:52:31
1
NAMALOM :
hy hy 💔
2026-06-01 02:34:55
1
To see more videos from user @abdullahxwrites0, please go to the Tikwm
homepage.