السلام علیکم بھائی جان سندھی سرائکی ا زیادہ تر سندھ میں سندھی سرائکی زبان بولی جاتی ہے جیسے تقریبا 60 پرسنٹ 70 پرسنٹ جو ہے نا سندھ میں سرائکی بولتے ہیں نواب شاہ ہو گیا قاضی احمد ہو گیا جیسے بھی بڑے بڑے علاقے ہو گئے اکثر سرائکی بولتے ہیں سندھی سرائکی ایک دوسرے کے رشتہ دار بھی ہیں اور ان کی اپس میں زبان 🥰🥰🥰🥰