@elldzs: We Are The Champions. #queen #lyricseedit #freddiemercury #80sthrowback #elldzs

Elldzs
Elldzs
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 12 May 2026 00:14:21 GMT
298344
31992
124
2612

Music

Download

Comments

fan_realmadrid231
Сⷬеⷷрⷶдⷧцеⷡ :
World Cup 1994
2026-06-11 09:27:41
15
in_utero__
𝒜𝓁𝒾𝓈𝑜𝓃🪲ˎˊ˗ :
I love Queen.
2026-05-12 00:37:13
497
spydernoni
Noni :
GANO ESPAÑAAAAAA AAAAAAAAAAAAAAAAAAAA😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-19 22:19:53
35
re1nkkore
reinkk0re :
another time..
2026-07-16 16:02:04
15
whoissweetclaire
ℳ :
the song that will play on the end of the world
2026-07-19 07:09:22
2
johnstephn0
S :
we are not champion...
2026-08-31 02:45:41
1
wanda1121
wanda1121 :
What an incredible song. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-15 06:53:24
2
ajay145078
Ajay :
2026-07-15 05:39:56
1
sschaamhaarverzamelaar
monica :
please do sick love from rhcp 🙏🙏
2026-05-12 16:09:47
5
third_fikx3
Fikx :
2026-05-31 07:05:45
5
luisina.guadalupe
Luisina guadalupe :
Argentina en el mundial de 2026:
2026-07-18 17:13:41
2
massssilhammmmm10
ilhmmlana_🇬🇧 :
champions again
2026-06-21 02:42:54
5
l.a.uc.h.a
Lautaro el revienta anos :
loco el martes me junto con una chica en la casa y tiene casa sola y entro a tik tok y lo primero que suena es eso naaaaaaaaaa jajajaja triunfe
2026-05-18 03:18:26
1
wesleykenls
Wesley Ken LS 💜💛 🇪🇸🇵🇭 :
Brgy ginebra san miguel champions 🏆
2026-06-18 16:02:28
1
mohd.hafiz.sarima
hafiz :
chelsea champion UCL 2020/2021
2026-05-29 15:41:05
2
To see more videos from user @elldzs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ختم تو میں کب کی ہو جاتی، وہ تو مجھے اِک دوست نے سنبھال رکھا ہے، جب ٹوٹ کر بکھرنے لگی ہر اک سانس، اُس نے میرا حوصلہ تھام رکھا ہے۔ وہ جانتی ہے میرے خاموش لہجوں کو، میری آنکھوں میں چھپے ہر سوال کو، میں لفظوں سے انکار بھی کر دوں اگر، وہ سمجھ لیتی ہے میرے حال کو۔ جب دنیا نے منہ موڑ لیا مجھ سے، اور اپنے بھی اجنبی بن گئے، وہ ایک لڑکی سایہ بن کر آئی، میرے سب اندھیرے روشن کر گئی۔ نہ اُس نے میرے زخم گنے، نہ میری کمزوریاں سنائیں، بس ہر بار میرا ہاتھ تھاما، اور جینے کی وجہ بن گئ ۔ میں جب بھی خود سے ہار گئی، وہ میری جیت کا یقین بنی، میں جب بھی آنسوؤں میں ڈوبی، وہ میری دعاؤں کا آمین بنی۔ رشتے تو بہت ملتے ہیں دنیا میں، مگر ہر رشتہ وفا نہیں ہوتا، دوستی اگر سچی نصیب ہو جائے، تو انسان کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ وہ کہتی ہے،
ختم تو میں کب کی ہو جاتی، وہ تو مجھے اِک دوست نے سنبھال رکھا ہے، جب ٹوٹ کر بکھرنے لگی ہر اک سانس، اُس نے میرا حوصلہ تھام رکھا ہے۔ وہ جانتی ہے میرے خاموش لہجوں کو، میری آنکھوں میں چھپے ہر سوال کو، میں لفظوں سے انکار بھی کر دوں اگر، وہ سمجھ لیتی ہے میرے حال کو۔ جب دنیا نے منہ موڑ لیا مجھ سے، اور اپنے بھی اجنبی بن گئے، وہ ایک لڑکی سایہ بن کر آئی، میرے سب اندھیرے روشن کر گئی۔ نہ اُس نے میرے زخم گنے، نہ میری کمزوریاں سنائیں، بس ہر بار میرا ہاتھ تھاما، اور جینے کی وجہ بن گئ ۔ میں جب بھی خود سے ہار گئی، وہ میری جیت کا یقین بنی، میں جب بھی آنسوؤں میں ڈوبی، وہ میری دعاؤں کا آمین بنی۔ رشتے تو بہت ملتے ہیں دنیا میں، مگر ہر رشتہ وفا نہیں ہوتا، دوستی اگر سچی نصیب ہو جائے، تو انسان کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ وہ کہتی ہے، "ابھی مت ٹوٹنا، ابھی بہت سے خواب باقی ہیں،" اور میں ہر بار مسکرا دیتی ہوں، کہ شاید واقعی کچھ جواب باقی ہیں۔ وہ دوست نہیں، رب کی رحمت ہے، جو ہر درد میں ساتھ کھڑی رہی، ورنہ میری ہنسی تو کب کی مر جاتی، صرف سانسیں ہی چلتی رہیں۔ میرے لبوں کی خاموش دعا میں، اُس کا نام ہمیشہ شامل رہتا ہے، کہ اللہ ہر اُس دوست کو سلامت رکھے، جو بےغرض ساتھ نبھاتا ہے۔ اگر آج میں زندہ ہوں، تو صرف اپنی طاقت سے نہیں، کسی کے خلوص، کسی کی دعا، اور کسی کی سچی دوستی سے ہوں۔ ختم تو میں کب کی ہو جاتی، وہ تو مجھے اِک دوست نے سنبھال رکھا ہے، میرے ٹوٹے ہوئے وجود کو، محبت سے جوڑ رکھا ہے۔ ایسے دوست قسمت والوں کو ملتے ہیں، جو خود اندھیروں میں رہ کر بھی، دوسروں کے لیے چراغ جلائے رکھتے ہیں😭💯🙌 #capcut #unfreezemyacount #Foryou #foupage💔 #virlvideo

About