@pl.sillv7g: seong: worry #leon #leonkennedy

pl
pl
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 12 May 2026 00:36:15 GMT
281503
22416
153
1074

Music

Download

Comments

alexander.nicolos
ALEX_🧩💥 :
resident evil 4 🤩
2026-05-14 20:13:04
0
reyxzzs_
reyxzzs__ :
quando vc tem potencial mais as espinha nao ajuda 😔
2026-05-14 00:11:34
54
raffaele.m3
Ricin :
"Look me in my hunter eyes"
2026-05-15 13:15:10
1
gladyston.joaquim
Gladyston Joaquim :
nome da musica?
2026-05-15 02:34:03
3
enzo.ferreira789
eo indio :
cara lindo do Krai mano
2026-05-14 21:59:08
2
lamarfia
Lamarfia📖 :
“O tom não para nunca” 💀
2026-05-14 17:32:06
1
snailbrainyou
Luni :
2026-05-13 16:29:08
20
davimiguel7386
davimiguel7386 :
The glow up
2026-05-15 00:48:20
3
pablim70_77
💎💸✝️ :
Primeiro
2026-05-12 01:00:07
5
____71838
_&_$_#_ :
song name?
2026-05-20 16:54:06
1
in.peace7
namorado da isa :
chad demais
2026-05-14 10:15:07
2
To see more videos from user @pl.sillv7g, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم نے مجھے خود سے محبت کیوں ہونے دی ؟ جب تمہارے دل میں میرے لیے محبت کا ایک ذرہ بھی نہ تھا۔ تم نے میرے ہاتھ اس طرح کیوں تھامے جیسے کبھی چھوڑنے کا ارادہ ہی نہ ہو۔ میں نے تمہاری ہر مسکراہٹ کو اپنی خوشی سمجھا ہر بات کو اپنا نصیب جانا اور ہر وعدے کو ہمیشہ کی حقیقت مان لیا۔ مگر تمہارے لیے شاید یہ سب چند لمحوں کی دل لگی تھی۔ میں نے تمہیں دعا کی طرح مانگا اپنی ہر عبادت میں تمہارا نام رکھا اپنے ہر خواب میں تمہاری تصویر بسائی اور تم نے مجھے ایک ایسے قصے کی طرح چھوڑ دیا جسے وقت کے ساتھ بھلا دیا جاتا ہے۔ تم نے میرے آنسو کیوں پونچھے تھے جب ایک دن انہی آنسوؤں کی وجہ بھی تم ہی بننا تھا؟ تم نے مجھے سہارا کیوں دیا جب منزل سے پہلے میرا ہاتھ چھوڑ دینا تھا؟ میں نے اپنی خوشیاں تمہارے نام کر دیں اپنی ہنسی تم پر قربان کر دی اپنی نیندیں اپنا سکون اپنی دعائیں سب تمہیں دے دیں۔ بدلے میں مجھے صرف خاموشی ملی ایک ایسی خاموشی جو آج بھی میرے دل میں شور مچاتی ہے۔ کاش تم پہلے دن ہی کہہ دیتے کہ یہ راستہ میرے لیے نہیں کاش میری امیدوں کو جنم نہ دیتے کاش میری محبت کو اپنی قربت کا دھوکا نہ دیتے۔ شاید پھر میرا دل آج بھی سلامت ہوتا۔ آج بھی یہی سوال دل میں گونجتا ہے ، قصور میرا تھا کہ میں نے بے حد چاہا یا تمہارا تھا کہ تم نے چاہنے دیا ؟ اگر محبت نہیں تھی تو اتنی اپنائیت کیوں تھی؟ اگر ساتھ نہیں نبھانا تھا تو خواب کیوں سجائے تھے ؟ اب تم اپنی دنیا میں خوش ہو اور میں انہی یادوں کے ملبے میں کھڑی ہوں جہاں ہر سانس تمہارا نام لیتی ہے۔ یہ دل اب بھی تمہارا ہے یہ زخم بھی تمہارے ہیں یہ آنسو بھی تمہارے ہیں ... اور میری خاموشی بھی ہمیشہ تمہارے نام رہے گی #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

About