الله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَد ﷺمُحَمَد ﷺمُحَمَد ﷺ
2026-05-12 17:50:35
13
Zishee ( Zishan ) :
وہی اللہ ہے ☝🏻 جس نے یہ پوری کائنات بنائی آسمان سجائے زمین بچھائی انسان کو زندگی دی اور ہر دل میں امید رکھی 🤍🥹
اللہ کی شان سب سے بلند ہے بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔❤️
2026-05-13 12:30:00
5
𝕄.𝕊𝕒𝕢𝕝𝕒𝕚𝕟🔹 :
🥰الله أكبرﷻ
2026-05-12 16:40:31
9
Atiq Ul Rehman509 :
الله أكبر.سبحان الله
2026-05-12 16:41:46
17
Muhammad Faizan :
سبحان اللہ
صلی اللہ تعالی علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم 💙
2026-05-12 18:15:24
7
MD TauseeF :
who is the Creator?
2026-05-12 17:22:03
29
Mr Kamran :
یہ تو صرف ایک یونیورس کی بات ہو رہی ہے تصور کریں جبرائیل علیہ السلام کی کتنی رفتار ہو گی جو پلک جھپکتے ہی ساتوں آسمانوں کے اوپر بنے عرش سے زمین پر آ جاتے تھے اور اس سے بھی زیادہ رفتار اس سواری کی جس پر نبی پاک نے معراج کی رات سفر کیا
2026-05-12 10:51:29
17
malik :
بلکل ماشاءاللہ آپ کی وڈیو کے سٹارٹ میں ہی میرے دماغ میں یہی بات شروع ہوئ تھی کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات میں یہ سب گھوم آۓ تھے
2026-05-12 03:08:24
10
Alone❤️🔥 :
مجھ سے جو پوچھنا ہے پوچھ لو۔ میں زمین سے زیادہ آسمان کے راستے جانتا ہوں۔
مولا علی ع۔
2026-05-12 17:42:23
11
Athraa_Munda😡💪 :
scientists ko ye pta lgany ma kitna time lga ho ga????
2026-05-12 13:34:06
74
ROHAIL.....! :
Bhai itna time Kya hm zinda rehin gy 😳😂
2026-05-12 18:31:02
8
Mr. Jinn :
سپیڈ آف لائٹ سے سفر کرنے سے ٹائم اور سپیس ختم ہو جاتا ہے تو پھر کس طرح سالوں کا حساب کر رھے ہیں🥺
2026-05-12 04:36:51
12
To see more videos from user @science.teacher.15, please go to the Tikwm
homepage.