@deen_islam056: بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اور نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے اور نیکی کا راستہ اختیار کرو اور گناہوں کو چھوڑ دو عنقریب یہ دنیا فانی ہے اور یہ دنیا ختم ہونے والی ہے اور اس رب کی ذات ہی ہے جو ہمیشہ رہنے والی ہے#deen #islamic_media #viral #fyp #Allah