@haikal.tours.official: NATCO بس سروس گلگت بلتستان کے تمام اضلاع اور وادیوں کے عوام کو راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی سے ملانے میں اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ دن رات سفر جاری ہے تاکہ مسافروں کو محفوظ، آرام دہ اور بااعتماد سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ❤️🚌 گلگت بلتستان سے پنجاب اور کراچی تک عوام کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ اللہ تمام مسافروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲 #NATCO #GilgitBaltistan #Karachi #Islamabad #Rawalpindi