یہ حادثات اور نقصان ھمارا دل دنیا سے توڑنے اور اللہ سے جوڑنے کہ لیے رونما ھوتے ھیں تاکہ ھمیں آخرت کہ طرف متوجہ کر سکیں جس کی تیاری کہ لیے ھم کو دنیا کی زندگی عطا کی گئی ہے مگر ھم اسی عارضی اور فانی زندگی کو بناتے بناتے اپنے رب کو اور ابدی زندگی کو بھلا بیٹھے ھیں
2026-05-13 04:02:12
780
ali :
بھائی جان یہ کون سی جگہ ہے اور یہ ماجرہ کیسے ہوا ہے مہربانی کر کے ان باکس میں بتائیں