@thoughts_wave: یہ سچ ہے کہ ہماری تقدیر کے راستے ایک دوسرے سے جدا ہیں مگر دل کی دنیا میں تمہاری جگہ آج بھی ویسے ہی محفوظ ہے جیسے پہلی بار تھی۔ میں جانتا ہوں ہم کبھی ایک نا ہو سکیں گے اس پھر بھی تمہیں اپنے احساسات میں زندہ رکھنا ہی میری خاموش محبت کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ #thoughts_wave #viewsproblem #virlvideo #foryou #fyp

꧁🅣🅗🅞🅤🅖🅗🅣🅢♡ⓌⒶⓋⒺ꧂
꧁🅣🅗🅞🅤🅖🅗🅣🅢♡ⓌⒶⓋⒺ꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 12 May 2026 04:58:08 GMT
69162
2943
21
1579

Music

Download

Comments

asimarif2743
Asim Arif :
حتیٰ کہ مجھے تم سے کچھ حاصل نہ ہو، نہ تم میری قسمت میں لکھے جاؤ، نہ تم میرے نام کے ساتھ جڑو، نہ تم میری زندگی کے سفر میں ہمیشہ میرے ساتھ رہو… پھر بھی شاید میں تمہیں کبھی نقصان میں نہیں گنوں گا۔🌷 کیونکہ کچھ لوگ حاصل کرنے کے لیے نہیں آتے، وہ دل کی دنیا بدلنے آتے ہیں۔ وہ انسان کو محبت کا مطلب سکھا جاتے ہیں، وفا کی زبان سمجھا جاتے ہیں، اور پھر خاموشی سے دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔✨ تم بھی میرے لیے شاید ویسے ہی ہو… ایک ایسی دعا، جسے مانگا تو بہت گیا، مگر جس کے ملنے سے زیادہ، اس کے ہونے کا احساس خوبصورت لگا۔🌻 حتیٰ کہ اگر پوری دنیا ایک طرف کھڑی ہو، اور دوسری طرف صرف تمہارا نام ہو، تب بھی میرا دل دنیا نہیں چنے گا۔ کیونکہ کچھ رشتے فائدے سے نہیں، احساس سے جڑے ہوتے ہیں۔❤️‍🩹 اور سچی محبت یہی ہوتی ہے شاید… کہ انسان محبوب کو پانے کی ضد چھوڑ دے، مگر اس کی قدر کرنا کبھی نہ چھوڑے۔🥀
2026-05-13 16:53:56
4
ch.afzaal.sho
ch afzaal SHO :
end hai yar 😭kamal hai
2026-05-15 22:24:14
1
jutt.brother894
JuTT :
ہو میری زندگی اور زندگی سے دور نہیں رہا جاتا
2026-05-12 12:32:29
2
abdul2917
Abdul2917 🇦🇪 :
Hmm
2026-05-13 20:46:36
1
alihusnainjutt512
❤️pujtan pak 512♥️ :
purni yadye 😭😭
2026-05-14 21:02:27
1
gehri_chup_512
🌹❤️DILL_E_SUKOON_ 512♥️🌹 :
@🌹❤️DILL_E_SUKOON_512❤️🌹
2026-06-04 14:52:34
1
mianali77777
Ali bella 77777 :
❤️❤️❤️
2026-05-15 16:31:46
1
jindjind152
میڈی جند s, 🩷 :
❤️❤️❤️
2026-05-15 17:40:20
1
haroon.rajpoot734
HAROON RAJPOOT🖤 :
😩😞
2026-05-14 01:27:55
1
nhassan925
itx Hassan🗿🙅💇💀 :
🥺🥺🥺
2026-05-14 06:48:24
1
zohaib.shah98
🥺 زندہ لاش 🥺 :
❤️❤️❤️
2026-05-13 16:13:26
1
hafizahmed244
Hafiz Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-05-13 18:23:03
1
soldier00018
𝐒𝐎𝐋𝐃𝐈𝐄𝐑 / سولجر _ 🇦🇪 :
@𝙎à𝔧ϊ𝘥à 𝐓ᾰħȿ𝗲ěᵑ 𝑪ʰ 🇵🇰
2026-05-13 16:18:20
1
sh........ali
🥀💔 srif (A9) tum💔🥀 :
😭😭😭
2026-05-12 18:33:12
1
raxhid__
亗M U R S H A D 👑 :
💔💔💔
2026-05-12 20:28:06
1
abdullahshehbaz27
蝶夢無邊 :
2026-05-25 06:30:39
0
gehri_chup_512
🌹❤️DILL_E_SUKOON_ 512♥️🌹 :
حتیٰ کہ مجھے تم سے کچھ حاصل نہ ہو، نہ تم میری قسمت میں لکھے جاؤ، نہ تم میرے نام کے ساتھ جڑو، نہ تم میری زندگی کے سفر میں ہمیشہ میرے ساتھ رہو… پھر بھی شاید میں تمہیں کبھی نقصان میں نہیں گنوں گا۔🌷 کیونکہ کچھ لوگ حاصل کرنے کے لیے نہیں آتے، وہ دل کی دنیا بدلنے آتے ہیں۔ وہ انسان کو محبت کا مطلب سکھا جاتے ہیں، وفا کی زبان سمجھا جاتے ہیں، اور پھر خاموشی سے دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔✨تم بھی میرے لیے شاید ویسے ہی ہو… ایک ایسی دعا، جسے مانگا تو بہت گیا، مگر جس کے ملنے سے زیادہ، اس کے ہونے کا احساس خوبصورت لگا۔🌻 حتیٰ کہ اگر پوری دنیا ایک طرف کھڑی ہو، اور دوسری طرف صرف تمہارا نام ہو، تب بھی میرا دل دنیا نہیں چنے گا۔ کیونکہ کچھ رشتے فائدے سے نہیں، احساس سے جڑے ہوتے ہیں۔❤️‍🩹 اور سچی محبت یہی ہوتی ہے شاید… کہ انسان محبوب کو پانے کی ضد چھوڑ دے، مگر اس کی قدر کرنا کبھی نہ چھوڑے۔🥀@🌹❤️DILL_E_SUKOON_512❤️🌹
2026-06-04 14:54:00
1
mainkaleem786
main kaleem :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-05 18:55:22
0
numanali1numanali1970
Nonari_JuTt_431 ala Noman ali :
💔💔💔
2026-06-09 17:16:55
0
To see more videos from user @thoughts_wave, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About