براہِ کرم بھائیو، نیزہ بازی کو صرف دوستی، محبت اور بھائی چارے تک محدود رکھیں، اسے پارٹیوں اور گروپ بندی کی نظر نہ ہونے دیں۔ ہمیشہ مل جل کر رہیں، پاکستان میں گھوڑوں کے خوبصورت کھیلوں سے لطف اندوز ہوں اور ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔
گھوڑوں سے محبت کرنے والے ایک خاندان کی طرح ہوتے ہیں — جو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں، خوشیاں بانٹتے ہیں اور اس خوبصورت روایت کو مزید مضبوط بناتے ہیں۔ 🐎❤️🇵🇰