کبھی کبھی
زندگی سے تھک جاؤ تو خود کو کسی
خوبصورت راستے پر لے جاؤ، کیونکہ سفر اکثر دل کے
بوجھ ہلکے کر دیتے ہیں۔
ڈپریشن کا علاج صرف دوائی نہیں، کبھی کھلی
ہوا، لمبے راستے اور خاموش پہاڑ بھی انسان کو جینا سکھا دیتے ہیں
بعض اوقات آواره گردی نہیں، بلکہ خود کو دوباره زندہ کرنے کا سفر ہوتا ہے
زندگی تب خوبصورت لگنے لگتی ہے جب انسان کچھ وقت خود کے ساتھ فطرت کے قریب گزارے
2026-05-29 17:53:14
0
To see more videos from user @keran_retreat, please go to the Tikwm
homepage.