♥️کاش میری آنکھ نے وہ چہرہ دیکھا ہوتا
مجھ کو بھی تاریخ نے اس دور میں لکھا ہوتا
میں باتیں سنتا اور پوچھتا معنی ان کے
آپ کے سامنے اصحاب میں بیٹھا ہوتا
ہر سیاہ رات میں سورج ☀️ہیں حدیثیں ان کی
وہ نہ ہوتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا ♥️
2026-05-15 09:42:26
7
💯❤️ رضوی دیوانہ 💯♥️ :
mashallah Dil Khush ho gia♥️♥️
2026-05-12 22:38:33
5
HACKER :
Subhan Allah Mashallah
2026-05-12 16:27:39
10
famous girl :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان
❣️میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❣️✨یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️✨✨✨❣️
2026-05-15 15:55:52
4
ZAhiD Joyia :
Aasi Sahb Allah ki ksm ap ki awaz sun kr Rona at he mashAllah both piari awaz he Allah pak ap ko mazeed avaz me trki de Ameen 🥰👍👍