@safirkhan5160: #حضرت عمرؓ نے فرمایا: "اپنی حالت پر اطمینان رکھو، کیونکہ تمام معاملات کا انجام اللہ کے فیصلے کے تابع ہے۔ اگر کوئی چیز تمہارے نصیب میں ہے، تو وہ دنیا کی کوئی طاقت تمہیں نہیں روک سکتی، اور اگر وہ نہیں ہے، تو وہ تمہارے پاس نہیں آئے گی#صحابی رسول بلال بن حارث مزنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تم میں سے کوئی اللہ کی رضا مندی کی ایسی بات کہتا ہے جس کے بارے میں وہ نہیں جانتا کہ اس کی وجہ سے اس کا مرتبہ کہاں تک پہنچے گا حالانکہ اللہ تعالیٰ اس کی اس بات کی وجہ سے اس کے حق میں اس دن تک کے لیے اپنی خوشنودی اور رضا مندی لکھ دیتا ہے جس دن وہ اس سے ملے گا، اور تم میں سے کوئی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کی ایسی بات کہتا ہے جس کے بارے میں اسے گمان بھی نہیں ہوتا کہ اس کی وجہ سے اس کا وبال کہاں تک پہنچے گا جب کہ اللہ اس کی اس بات کی وجہ سے اس کے حق میں اس دن تک کے لیے ہے جس دن وہ اس سے ملے گا اپنی ناراضگی لکھ دیتا ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،#following #evryonepepole #foryou
اے اللہ ہماری مدد فرما ہم سے نہیں ہو پارہا تیری مدد نہیں ملی تو ہم برباد ہو جائیں گے
2026-05-12 10:43:27
12
XYZ123 :
یاالہی تمھاری رضا کےلئے مجھ اپنے مخلوق کےلئے فایدہ مند بنا ،،، بس اتنا آپ سے مانگتا ہوں ، سسن رضا ایچن
2026-06-28 19:39:12
1
جنت کا طلبگار ❤️ :
achi baat allah k bare me isse kya murad h bhai jan aapne jo likha k allah k bare me achi baat kre to khushnodi milti h achi baat se kya murad h...?
2026-05-13 08:23:12
2
W@قاs بلوچ :
الھمغفرلی امتی
2026-05-13 17:44:52
1
The Humanist :
امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“قلوب کی بھی موت ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں قلوب کو صرف فرائض کا پابند بناؤ، پھر جب ان میں زندگی لوٹ آئے تو انہیں نوافل سے مزین کرو۔”
📚 الزهد للإمام أحمد (ص: 262)
2026-05-12 16:18:53
5
AL GHANI PROPERTIES :
سُبحان اللّٰہ
اللہ آپ سے راضی ہو
2026-05-12 14:23:34
1
Hassan Raza :
beshak🤲
2026-05-14 16:58:42
1
Azeem Chana :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹❤️🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-12 11:15:52
1
thesia_7 :
Golden words🔥🤝
2026-05-13 16:54:44
1
Suhail_82222 :
الله أكبر😥😥
2026-05-13 09:53:21
1
Sohail sodazahi :
Ba shak Allah Allah
2026-05-12 14:27:17
3
Mrs Zeeshan❤️ :
MashaAllah bilkul drust
2026-05-13 07:07:01
1
Ainee Rajpoot :
Astaghfirullah....Allah muaaf farmaye ham sab k gunah
2026-05-13 04:33:54
1
Dr Usمan :
ان شاءاللہ
2026-05-12 16:15:09
1
Irfan 812 :
🌹سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ 🌹
2026-05-12 14:19:43
2
Shah Khan :
beshak
2026-05-13 00:48:20
2
Noorma Khan :
جزاک اللہ خیرا
2026-05-12 17:29:30
1
🤗🤗 :
👍👍👍
2026-05-13 11:43:06
1
Skarba :
🥰🥰🥰
2026-05-13 10:08:06
1
Ansar Hiraya :
❤️❤️❤️
2026-05-15 07:29:19
1
Sana❤️A :
❤️
2026-05-15 21:04:07
1
Ibrahim Khan :
❤️❤️❤️
2026-05-12 11:38:54
1
𝐙😶🌫️ :
💔💔💔
2026-05-12 08:39:31
1
To see more videos from user @safirkhan5160, please go to the Tikwm
homepage.