@sara.ali_live4: اگر کبھی زندگی میں کوئی انسان آپ کو تکلیف دے، دھوکہ دے یا نقصان پہنچا دے، تو بجائے اس کے کہ آپ اسی سے پوچھتے رہیں کہ تم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا؟ میرا کیا قصور تھا؟ پہلے خود کو سنبھالیں۔ یہ بالکل ایسے ہے جیسے کسی کو سانپ کاٹ لے اور وہ علاج کروانے کے بجائے سانپ کے پیچھے بھاگتا رہے کہ مجھے بتاؤ تم نے مجھے کیوں کاٹا۔ سانپ نہ رکے گا، نہ جواب دے گا، اور اتنی دیر میں زہر پھیلتا جائے گا۔ اسی طرح کچھ لوگ ہمیں تکلیف دے کر چلے جاتے ہیں، نہ وضاحت دیتے ہیں نہ معافی۔ اگر ہم انہی سوالوں میں پھنسے رہیں تو درد بڑھتا رہتا ہے۔ عقل مندی یہ ہے کہ جو ہو گیا اسے قبول کریں، اپنے دل سے زہر نکالیں، خود کو heal کریں، اپنی mental peace بچائیں اور آگے بڑھ جائیں۔ ہر سوال کا جواب دوسروں سے نہیں ملتا، کچھ جواب وقت دیتا ہے اور کچھ انسان خود اپنے آپ کو دیتا۔ ۔ 🙂↕️|🥀|❤️🩹|🔥|🙌 #fvpシ♡ Trending 💯🔥 #viral #foryou #dubai🇦🇪 #livehost