لیکن میں نے سیکھا ہے کہ گھر مٹی سے نہیں بلکہ اس سکون سے بنتا ہے جو کسی کے نام کے ساتھ جڑا ہو۔ میرا فی الحال کوئی ٹھکانہ نہیں، میری جستجو کی کوئی منزل نہیں، مگر میرا ایک خواب ہے ایک ایسا گھر بنانا جس کی دیواریں میری محنت سے کھڑی ہوں اور جس کی جهت تمہاری دعاؤں سے سلامت رہے۔
میں وہ گھر مکمل کر کے مکمل طور پر تمہارے نام کر دوں گا تاکہ اس کائنات میں تمہارا اپنا ایک آشیانہ ہو اور پھر میں تمہاری اجازت سے تمہارے سائے میں تمہارے ہی گھر میں ایک مہمان بن کر رہوں گا کیونکہ سچی محبت میں ملکیت کی تمنا نہیں ہوتی بس کسی کے دل اور اس کی پناہ میں رہنے کا جواز چاہیے ہوتا ہے۔
میرا اس دنیا میں کوئی اپنا گھر نہیں میں تو ایک مسافر ہوں جو برسوں سے رستوں کی دھول چھان رہا ہے۔ لیکن اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ میں ایک گھر بناؤں گا محبت کی اینٹوں اور خلوص کے گارے سے۔ وہ گھر جو ہر طرحسے مکمل ہوگا، میں اسے خاموشی سے تمہارے نام کر دوں گا۔
لوگ اپنی جیت کی خوشیاں مناتے ہیں، میں تمہارے نام اپنی زندگی کی سب سے بڑی پونجی کر کے جیت جاؤں گا۔ پھر میں اس گھر میں تمہارا بن کر رہوں گا تمہاری ملکیت بن کر رہوں گا۔ کیونکہ اپنا گھر ہونا بڑی بات نہیں، کسی کے گھر میں جگہ پا لینا اصل بخت ہے۔ میری ساری زندگی کا حاصل بس تمہارے نام کی وہ تختی ہوگی جو اس گھر کے دروازے پر لگی ہوگی۔
میں بے گھر سا ایک شخص ایک خواب بن رہا ہوں... ایک ایسا گھر جو صرف تمہارا ہوگا۔ میں اسے بناؤں گا سجاؤں گا اور پھر تمہاری دہلیز پر اس کی چابیاں رکھ دوں گا۔
2026-05-29 16:01:23
1
🥰عمران کی شہزادی 💕 :
kash 🥺🥺
2026-05-12 15:43:10
7
فیضی 🖇️🖤 :
She's my pasandeeda orat but account not found...🫠❤️🩹
2026-05-12 17:08:01
6
ɪᴛx ᴬˢᶠⁱ ɴᴏᴏɴ :
Meri video kiyon nai viral Hoti es trh ki 😩😭
2026-05-13 16:47:39
2
🥰🫂 مانو کا منگیتر ہوں👑💞 :
Insha Allah ❤️💖
2026-05-13 09:52:24
2
thelifeof_muhtarma1627 :
one day successful inshallah 🥹🫶😫
2026-05-13 09:22:01
1
乂 ᴍ ʀ ▪ 🇦 🇧 🇧 🇦 🇸 🇮 乂 ❤ :
میں اپنی ماں کے نام کر کے اُس کے گھر میں رہوں گا
2026-05-13 20:23:52
7
Amoor ul Hassan :
Allah pak apko bht de bhai
2026-05-12 19:14:10
4
Mughal Zadi 🍂 :
imagination😭
2026-05-13 03:01:27
4
UMÁIR $ooMRo :
Yaawr Apki Line Achi Hoti hen💯❤️🥰
2026-05-29 11:18:35
0
danishansari8089 :
آج تو والدہ نے بھی کہا کہ انتظام۔ہو تو دونوں کے نام ایک ایک گھر کر دوں گی ♥️اور میری بھی یہی خواہش ہے خدا ضرور دعا قبول کرے گا آمین ہم مانگنے والے ہیں وہ دینے والا ہے :)
2026-05-24 19:49:34
1
EPRIS🥀 :
asy Kuch nhi huta reality ma❤️🩹
2026-05-19 18:52:14
1
Alone :
inshallah ❤️🥺
2026-05-12 21:38:22
0
TAنVEER😎 :
Inshallah ❤️
2026-05-12 16:11:27
4
شہریار راں 🦅 :
main bhi aise he kehta tha 🙂
2026-05-13 12:26:04
1
Zeshu Rajput :
❤️in sha Allah for my wife
2026-05-14 10:45:01
0
Shayan Khan🥀🥀💐 :
Inshallah one day
2026-05-13 01:00:31
0
⚡️ :
Bhai ye duniya mukhlis logo ka tamasha banati h kuch waqt pehly me bhi usy yehi kaha krta tha dekho aaj akela hun 🙂
2026-05-13 15:10:23
1
𝐌𝐎𝐓𝐇𝐄𝐑 𝐏𝐑𝐈𝐍𝐂𝐄𝐒𝐒✨ :
caption dedein
2026-05-12 17:45:28
2
ف🚩 :
My dream🥺🥰
2026-05-12 13:49:21
3
Alam Hashmi :
same mere Miya wali bt likhi h unho ne Bhi yehi kaha tha
2026-05-12 20:14:05
0
To see more videos from user @callmeumii1, please go to the Tikwm
homepage.