@asadkhanyoungpolitician: چارسدہ:کوآرڈینیٹر اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اسد شمشیر نے حق کے معرکے کے حوالے سے میڈیا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کارکنان اور سول و عسکری قیادت سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب مل کر مثبت تبدیلی کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ #pmlnfacebookte #pmlnfacebooktea #PakistanZindabad #PMLN #pmlnlahoreofficical 🌟🎉👏💥🔥💪