@criminallawyer31: قصرِ اَنا کو توڑ کر آ کیوں نہیں رہا… کوئی بکھرے ہوئے انسان کو سمیٹ کیوں نہیں رہا… اب تو عادت سی ہو گئی ہے درد کے ساتھ جینے کی، مگر کبھی کبھی دل چیخ اٹھتا ہے کہ آخر محبت ہار کیسے گئی…؟ 🥀 وہ رشتہ جو روح سے جڑا تھا، وہ ایک خاموشی سے ٹوٹ گیا۔ نہ قصور لفظوں کا تھا، نہ فاصلے مسئلہ تھے… شاید لوگ ہی بدل جاتے ہیں جب اُن کی چاہت مکمل ہو جائے۔ کچھ محبتیں قبر تک ساتھ رہتی ہیں، اور کچھ لوگ زندہ ہوتے ہوئے بھی دل سے مر جاتے ہیں… 🖤 . #fypppppppppppppppppppppppppp #1millionaudition #unfreezemyacount #sadpost😭💔💔😭 #viralttending

𝕮𝖗𝖎𝖒𝖎𝖓𝖆𝖑 𝖑𝖆𝖜𝖞𝖊𝖗
𝕮𝖗𝖎𝖒𝖎𝖓𝖆𝖑 𝖑𝖆𝖜𝖞𝖊𝖗
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 12 May 2026 10:49:43 GMT
184491
15511
60
1926

Music

Download

Comments

seharejaz2003
سَحَر ༺ بِنْتُ إِعْجَاز ༻ :
This video came on feed at exactly 2:40 Am
2026-05-14 21:40:11
8
zarn_iish
Zarniish_Khan 🐼 :
poetry 😍😍
2026-06-11 08:23:28
0
bakhtuqueen
🎀 بلوچی شہزادی 🎀 :
hayeee 🥺
2026-06-12 19:59:52
0
roohiiii8
Arrora Tangled 🩵 :
bht deeply lines ha 🥺🥺🥺
2026-06-12 15:43:04
0
meahrs
𓆩𝑻𝑶𝒀𓆪 ꯭᪳🏴⃤ :
caption
2026-05-13 03:37:21
11
daniyal_mughal21
daniyal_mughal21 :
dil may vo bat ab be hai🫀
2026-06-11 10:12:25
0
alishbaloch50
αℓιѕн вαℓσ¢н :
وہ مسلسل ہمیں آزمائشوں میں رکھتے ہیں میں جب پورا اُترتا ہوں تو معیار بدل دیتے ہیں
2026-05-14 18:29:10
12
sabakhansobeautiful
میرے خواب ریزہ ریزہ :
haaay ye intzarrr😥
2026-05-17 20:00:29
4
rohanjanjua165
✨RoHaN jAnJuA✨165 :
ufff🥺🥺🥺
2026-05-25 14:43:31
3
..lee.min.hoo
..♡Lee Min Hoo♡.. :
To much Heart toching 🥀✨....
2026-05-15 07:45:07
5
z08a13
بخت🚩 :
اس شخص نے مجھے اس قدر یقین دلایا تھا کہ مجھے لگتا تھا کہ مجھے دنیا چھوڑ سکتی ہے پر وہ شخص نہیں ❤️
2026-05-17 10:46:12
4
zimal.noor16
ᏃɪღᎯl🪐 :
what a beautiful and meaningful words, i can truly feel every single word🥺😌
2026-06-01 17:18:45
0
haseebgurmani369
𝑯𝒂𝒔𝒆𝒆𝒃 𝑮𝒖𝒓𝒎𝒂𝒏𝒊🕷️ :
Areyyyy😭💗👀✨️
2026-05-15 21:06:46
5
aishyrajput
ع سے عائشہ :
sbr noi ata 🙂
2026-05-14 19:25:35
6
choundsyco123
VILLAIN 😈 QUEEN :
hayeee 💓
2026-05-17 22:16:05
4
svx6nt5kl7j9k
Rana sami :
uff
2026-05-16 16:29:48
4
stay.away06
Stay Away~~~~,😏😏 :
plzzzz downlode option
2026-05-16 17:29:54
4
mr..ubaid.pahat
Mr. Ubaid pahat :
wo be manany Nahi ata Mai kud hi man jati ho pir Lakin dill tuta ha Rha ese 🥺🥺
2026-05-29 16:46:06
1
abdulkhalik3427
Abdul khalik :
میں نے اپنی زندگی تباہ کر لی… صرف اس امید میں کہ شاید تم واپس آ جاؤ۔ یہ “شاید” ہی میری سب سے بڑی سزا بن گئی۔ میں نے اپنے اندر کی خوشی کو خود ہی دفن کر دیا، اپنے خوابوں کو آنکھوں میں ہی مرنے دیا، اور اپنی ہنسی کو ایسی جگہ رکھ دیا جہاں اب میں خود بھی نہیں جا سکتا۔ لوگ پوچھتے ہیں تم کیسے ہو؟ میں کیسے کہوں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں… میں تو بس چل رہا ہوں، جیتا نہیں۔ راتیں اب صرف گزر جاتی ہیں، نیند نہیں آتی۔ اور ہر خاموش لمحہ مجھے یہ یاد دلاتا ہے کہ میں نے خود کو کسی ایسے انتظار کے حوالے کر دیا ہے جس کا کوئی جواب نہیں
2026-05-15 04:45:53
13
hijabqueen6854
🦋🖇️انت الحیات✨✨ :
قصر آنا کو روڈ کر آکیوں نہیں رہا روٹھے ہوؤں کو کوئی منا کیوں نہیں رہا کیسی مہبتیں تھی کہ جو ختم ہو گئی رشتہ دلوں کا تھا تو صدا کیوں نہیں رہا یوں زخم زخم ہو کے بھی چھپ کس طرح ہے دل یہ چوٹ کھا کے شور مچا کیوں نہیں رہا کہا رہ گئے جن سے سہاروں کا عہد تھا ہم ڈوبتے ہیں کوئی بچا کیوں نہیں رہا شام ہو تو بہت سوچتے ہیں ہم ہاتھوں میں ایک ہاتھ جو تھا کیوں نہیں رہا
2026-05-14 18:21:03
9
zimal8569
Dead body 💀🥀 :
یوں زخم زخم ہو کے بھی چپ کس طرح ہے دل یہ چوٹ کھا کے شور مچا کیوں نہیں رہا 🥺🥺🥺
2026-05-12 20:04:12
16
notyours12122
BiلAL❤️‍🔥 :
ہم ان لوگوں سے نہیں ملے جو ہمارے لیے دنیا جلا دیتے ہم ہمیشہ ان سے ملے ہیں جنہوں نے ہمیں جلایا اور ہمارے دلوں کو ویران کیا🥲💔
2026-05-15 20:06:13
4
fairyprinceses10
🥀عشق بے پروا ✍️🥀 :
💔😭🥀🥺
2026-05-14 20:36:41
6
zidiii_rajpoot_460
🔥Dr Zidiii G🔥 :
😭😭😭
2026-05-14 17:18:05
5
To see more videos from user @criminallawyer31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About