@beparwah_write: رشتے میں اپنے ساتھی کو باخبر رکھنا بہت ضروری ہے مصروف ہونا اس بات کا بہانہ نہیں بن سکتا کہ آپ اس شخص کو اپڈیٹ نہ کریں جس نے آپ کے جواب یا اطلاع کے لیے گھنٹوں انتظار کیا ہو رشتہ نبھانا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اگر آپ اس کی معمولی سی توقعات پوری نہیں کر سکتے تو رشتہ شروع نہ کریں ایک حقیقی مردیا عورت چاہے جتنے بھی مصروف ہوں ایک دوسرے کو اپڈیٹ کرنے کا موقع نکالیں گے کیونکہ رشتے اسی طرح چلتے ہیں ایک سادہ سا پیغام ہیلو بس یہ بتانے آیا/آئی ہوں کہ میں مصروف تھا/تھی لیکن تمہارے بارے میں سوچ رہا/رہی ہوں " بھیجنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ " #urdushayari #fyp #foryoupageシforyouforyouforyoupageシforyou #foryouシ #Beparwah