@lafzoria: زندگی ایک ایسا سفر ہے جسے انسان چاہے یا نہ چاہے بہرحال طے کرنا پڑتا ہے اس راستے میں خوشیاں بھی ملتی ہیں اور غم بھی کبھی امید کے چراغ جلتے ہیں تو کبھی اندھیروں کا راج ہوتا ہے انسان اکثر تھک جاتا ہے حالات سے ہارنے لگتا ہےمگر پھر بھی زندگی رکتی نہیں وقت انسان کو چلنے پر مجبور کرتا ہےکیونکہ یہی زندگی کا اصول ہے کہ سانس جب تک باقی ہے سفر جاری رہتا ہے بعض اوقات دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلے جائیں، مگر ذمہ داریاں خواب اور اپنوں کی محبت انسان کو باندھے رکھتی ہے مشکلات انسان کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتی ہیں ہر رات کے بعد صبح آتی ہےاسی طرح ہر دکھ کے بعد سکھ بھی ضرور آتا ہے زندگی درد کی چادر میں لیٹی کیوں ہے بر خوشی وقت کی دہلیز پہ سمٹی کیوں ہے چاہ کر بھی نہ رکے یہ سفر ہستی کبھی سانس چلتی ہے تو انسان کو چلنا ہوگا ابھی غم کے بادل ہیں تو کیا حوصلہ باقی رکھ اندھی راتوں میں بھی جینے کی ادا باقی رکھ.... اک دن ایسا بھی آئے گا مقدر چمکے گا یہ جو ٹوٹا ہوا دل ہے دوبارہ دھڑکے گا ❤️🩹#fyp #for