@trend_natts: ایسا آقا ہو تو… لازم ہے غرور ہمیں… ❤️ اس بات پہ… کہ ہم… اُن کے فقیر ہیں 🤍🥺 یہ غرور نہیں… یہ نصیب ہے 🥺❤️ کہ ہم… آقا ﷺ کے ہیں 🤍 دنیا کچھ بھی کہے… ہمیں فخر ہے ❤️ کہ ہم… اُن کے فقیر ہیں 🤍🥺 غرور ہے ہمیں… لیکن کسی دنیاوی چیز پر نہیں… بس… اُن کے غلام ہونے پر ❤️@🎀 𝒟𝑒𝑒𝓃 𝐸 𝐼𝓈𝓁𝒶𝓂 🎀 _#naatshareef #naatvideo #islamicnaat #madinalover #islamicstatus_