@kagiristwins:

Kagiris Twins
Kagiris Twins
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 12 May 2026 14:20:24 GMT
140162
6690
32
53

Music

Download

Comments

yuna63763
Nico_robin :
where's her twin
2026-05-17 16:35:39
20
_albina_163
🌺Albina🎀 :
сколько сейчас
2026-07-05 08:15:44
0
shineatnight2
J :
Why did support decrease?
2026-05-12 15:27:51
1
usernatalia_.1234
@_natalia :
cómo escriben tan rápido 😫
2026-05-12 16:47:32
0
crzzy_kai
Aliiiiiiyah👾 :
early
2026-05-12 15:30:13
0
sofiaazoidou.10
Sofia 🇬🇷❤️ :
Love U Videos ❤️😍🥰
2026-05-12 15:23:45
0
hana_cat4
Hana✨🌷 :
اول
2026-05-12 15:25:04
0
adikoosha_591
𝓪𝓭𝓲𝔂𝓪𝔁𝔁 :
актив упал
2026-05-12 15:34:54
0
_ellie_luv2
Ella💕❤️ :
please follow back
2026-05-12 17:01:37
0
ronnux.ae2
Gafur :
1
2026-05-12 15:24:48
0
shubijin
𝚟𝚊𝚕𝚕𝚎𝚗𝚝𝚎𝚛 :
first
2026-05-12 15:25:19
0
sm1lesan
SM1LESAN :
кайф
2026-05-12 15:23:51
0
saphoia3
𝑺𐙚 🩷 :
Wow ❤️😭
2026-05-12 15:25:13
0
_._lisaaa_._
lisaa :
2026-05-12 15:24:23
4
lisa240423
Lisa ✨✨ :
❤️❤️❤️❤️
2026-05-12 15:24:58
3
lovisen14
Lova :
First
2026-05-12 15:23:05
0
dena.aemman
𝓓𝓲𝓷𝓪♡ :
2026-05-12 15:25:12
0
malikakbar2014
Malik :
💙
2026-05-12 15:33:45
1
user2238404913799
ment med lemin :
😁😁😁
2026-05-22 18:09:47
0
user2238404913799
ment med lemin :
😳😳😳
2026-05-22 18:09:45
0
resmija_bektesi011
resmija_ 🐊🇧🇷 🤙 :
😳
2026-05-23 13:06:56
0
user2238404913799
ment med lemin :
🥰🥰🥰
2026-05-22 18:09:43
0
user2238404913799
ment med lemin :
😂😂😂
2026-05-22 18:09:40
0
its.lilla1114
ℒ𝒾𝓁𝓁𝒶🎀 :
😻😻😻
2026-05-12 15:25:37
0
To see more videos from user @kagiristwins, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود شرعی والا موڑ پر ہوٹل مالک پر تشدد، ہوٹل میں توڑ پھوڑ، مبینہ طور پر 3 لاکھ روپے کا نقصان، ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار خبر شامل کرتے ہیں (رائے قمر عباس بشیرا کی رپورٹ کے مطابق )ساہیوال سے تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود شرعی والا موڑ پر واقع بابا فرید نان شاپ ہوٹل کے مالک محمد اصغر سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ چند افراد نے ان کے ہوٹل پر آ کر تشدد کیا، توڑ پھوڑ کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، جس کے باعث ہوٹل کو تقریباً 3 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔ متاثرہ ہوٹل مالک کے مطابق مذکورہ افراد بار بار ہوٹل پر کھانا کھانے آتے تھے اور مبینہ طور پر کھانے کے پورے پیسے ادا نہیں کرتے تھے۔ جب انہوں نے مکمل رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تو ملزمان نے مبینہ طور پر ان پر تشدد شروع کر دیا، اسلحہ دکھا کر خوف زدہ کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی، تاہم متاثرہ شخص کے مطابق پولیس کے پہنچنے تک ملزمان فرار ہو چکے تھے۔ محمد اصغر سعید کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی جان کا خطرہ ہے اور وہ عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ انہوں نے آر پی او ساہیوال، ڈی پی او ساہیوال اور ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم سے اپیل کی ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، نقصان کا ازالہ اور ان کی رقم و سامان کی ریکوری کروائی جائے، جبکہ انہیں اور ان کے کاروبار کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ متاثرہ ہوٹل مالک نے اعلیٰ پولیس حکام سے انصاف کی فراہمی اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

About