@azan.khan9532: `اللہ سے محبت ۔۔۔۔۔` *اللّٰہ سے محبت وہ سکون ہے جو دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔ 🤍* _جب بندہ اپنے رب سے سچی محبت کرنے لگتا ہے_ *تو تنہائی بھی خوبصورت لگنے لگتی ہے* _آنسو بھی دعا بن جاتے ہیں_ *اور ہر مشکل میں دل کو امید مل جاتی ہے۔ 🌿* `اللّٰہ سے محبت کا مطلب صرف باتیں کرنا نہیں` *بلکہ اس کی رضا میں راضی رہنا* _نماز سے محبت کرنا_ _قرآن سے جڑ جانا_ *اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کرنا ہے۔ ✨* `یاد رکھیں…` *جو دل اللّٰہ کا ہو جائے* *پھر دنیا اسے توڑ نہیں سکتی