@darksoul2370: ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے پروں کو کاٹ دیا ہے، اُڑان سے پہلے یہ شوقِ ہجر ہے، شوقِ وصال تھوڑی مزہ تو جب ہے کہ، ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا، کمال تھوڑی ہے -------------- 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭🥀 #fypシ゚ #aesthetic #sadvibes #viralvideo #trendingsong
تمہاری آنکھوں پر غزلیات کہنا مشکل ہے
تمہاری آنکھوں پر قربان جوانی میری
2026-05-14 16:42:38
27
❤️Ziddi boy👑 :
وقت اور عشق دونوں ہی بہت خاص ہوتے ہیں
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا🥹💔🥀
2026-05-14 13:43:29
23
Nova Queen❤ :
my favorite song hai ♥♥
2026-05-15 15:00:38
16
arshii :
caption plz
2026-05-13 08:00:24
27
Rabia Latif 🖤🍁 :
سب اپنے اپنے دکھوں میں گم ہیں،
کسی کو کسی کا خیال کہاں۔ 🖤🍂
2026-06-16 20:54:12
10
𝙃𝙖𝙢𝙞𝙙_𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞🫀 :
میں نے خود کو شیشے میں دیکھا تو احساس ہوا ♥
کہ واقعی دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے❔😔
2026-05-24 20:22:55
13
𝗬𝗼𝘂𝗿'𝕤 𝐃𝐚𝐝🗿🚩 :
poetry group
admin ki zarurt ha koi ha tu ajaye🥲
2026-05-15 06:03:53
9
فیضان🫣 :
میں واقف ہوں اگلے لمحوں کی اذیت سے
مجھے پتہ ہے میرے اور خواب بھی توڑے جائیں گے
2026-05-27 00:43:01
10
𝐁ᴀ𝐤н𝚃🫀 :
کیجیۓ ہر بات پر صبروشکر
بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر....
2026-06-13 02:01:24
10
Sohail Qazi :
میں تو بدنام ہوں پہلے بھی محبت کے سبب
تم تو بدنام نہ ہو مجھ سے تعلق رکھ کے💔
2026-05-24 07:32:18
8
SABIR HUSSAIN :
:وقت اور عشق دونوں ہی بہت خاص ہوتے ہیں
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا🥹💔🥀
2026-06-26 15:13:27
7
ch saim haral 95 :
amazing photography
2026-05-15 04:08:28
8
𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕 𝒛𝒂𝒅𝒊𝒊 ❂♡ :
ہم کو لاحق ہوئے وصالِ عشق کے صدمے
شبِ فرقت اور ایک چاند ،وہ بھی گرہن زدہ💫
2026-06-12 06:49:01
8
M Sajjad :
I love thi song 💞💞😍😍
2026-05-16 15:51:03
7
Guard Here Safe :
great 😃😃😃😃😃😃
2026-05-14 18:12:23
7
ツ꧁乇尺ノČ☠ :
yi molal Kisi kehte hya 😇
👤
2026-05-12 17:46:37
15
HASSAN FF🫀🖤✨ :
haha
2026-07-02 18:07:43
2
💜🌹ملک صاحب٣٣٣🥀? :
محبت کی بات کرتے ہو 🔥
پتہ ہے محبت کیا ہے؟؟
وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا رہتا ہے۔
✨❤️🩹
2026-07-17 14:19:50
2
ملک زادی🦋 :
kia song ha ☺️
2026-07-05 13:58:45
3
mr.wolf41 :
ستاروں سے بھی روشن ایک چہرہ دیکھا ہے،
آسمان نے بھی جسے دیکھ کر سر جھکایا ہے۔ ✨🥀
2026-06-30 16:20:46
3
ملک زادی🦋 :
don't undereveiw my video 🤣
2026-07-05 13:59:09
2
Aurangzaib :
@Aurangzaib:🌹:جھوٹ چہرے پہ سجانا نہیں ایا مجھ کو زندگی تجھ کو بتانا نہیں ایا مجھ کو رہ کے دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیاداری کر کے احسان جتانا نہیں ایا مجھ کو ایک ہی شخص کی خواہش میں رہا عمر بھر در بدر خاک اڑانا نہیں ایا مجھ کو نطف تو جب تھا وہ خود کرتا محبت محسوس کہہ کر احسان دلانا نہیں ایا مجھ کو کچھ تو یہ دل بھی ہے تنہائی پسند اور اس پر بردوست بنانا نہیں ایا مجھ کو تو سمجھتا ہے کہ میں ترک تعلق پہ ہوں خوش روٹنے والے منانا نہیں ایا مجھ کو
2026-07-04 04:41:04
2
To see more videos from user @darksoul2370, please go to the Tikwm
homepage.