@deen_o_dunya321: | اللہ ضرور دعا قبول کرتا ہے | Raat Ke Aakhri Tihai Ki Fazilat | Sahih Bukhari Hadith | Emotional Islamic Reminder رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں ، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں ۔ حوالہ: صحیح البخاری، حدیث نمبر: 1145 #islam #islamicreminder #Hadith #creatorsearchinsights2025 #reels