@kim_fatima8: کیونکہ غلامی کی راحت سے بہتر آزادی کی تکلیف ہوتی ہے۔ انسان اگر اپنی مرضی، اپنے اصول اور اپنی انا کے ساتھ جینا سیکھ لے تو آدھی جنگ ویسے ہی جیت لیتا ہے۔ راستے مشکل ہوں، قدم زخمی ہوں یا دنیا ساتھ چھوڑ دے، پھر بھی اُس سفر کی عزت باقی رہتی ہے جو اپنی مرضی سے طے کیا جائے۔ جھک کر جینے سے بہتر ہے ٹوٹ کر بھی آزاد رہا جائے۔ #unfrezzmyaccount #viral #tranding #fypシ゚ #unfrezzmyaccount