اللہ تعالی کا ہم لوگ شکر ادا کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے ہماری شکلیں اللہ تعالی نے نہیں بدلی باقی ہم نے برائی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی-اللہ تعالٰی ہم پر رحم وکرم فرمائے-آمین
2026-05-14 03:15:40
174
❤️Mr Khan❤️ :
بھائی ویڈیو کے ساتھ جگہ کا بھی ذکر کیا کرو تاکہ لوگوں کو بھی پتہ ھو
2026-05-13 15:21:22
116
nashelynain :
@nashelynain:@nashelynain:میں بنت ہوا هوں: جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖
💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷
استغفر اللہ
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ