میری تمام مومنین اور دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کیجیئے گا۔ اللہ تعالیٰ مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام اور پاک بی بی سلام اللہ علیہا کے صدقے اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے واسطے سے میری دعا قبول فرمائے، میری تمام حاجات پوری کرے اور مشکلات دور فرمائے۔ مولا مجھے صحتِ کاملہ عطا فرمائیں تاکہ محرم الحرام کی آمد سے پہلے میں بالکل ٹھیک ہو جاؤں اور اپنے مولا حسین علیہ السلام کے غم اور عزاداری میں بھرپور طریقے سے شریک ہو سکوں۔ الہیٰ آمین۔ بجاہِ محمد و آلِ محمد۔ 💔🥹🤲🏻
2026-06-07 21:42:23
1
Naeem🔥 :
ya ali
2026-05-15 15:20:33
0
M Naeem Naeem :
🥰🥰🥰
2026-05-18 08:57:26
1
imrankhokhar75 :
💕💕💕💕
2026-05-16 00:11:35
1
Raja :
♥️♥️♥️♥️
2026-05-13 17:18:25
1
To see more videos from user @mangi.boy0157, please go to the Tikwm
homepage.