@fanitypist2: ایک بڑا دھوکہ انسان کی معصومیت تو چھین لیتا ہے، لیکن اسے وہ "تیسری آنکھ" دے دیتا ہے جو لفظوں کے پیچھے چھپے جھوٹ کو دیکھ لیتی ہے۔سچ ہے کہ کچھ اسباق کتابوں سے نہیں، بلکہ اپنوں کے دیے ہوئے زخموں سے سیکھے جاتے ہیں۔ #foryou #trending #tiktok #unfrezzmyaccount #viral