@bilaljigar42: کاش کوئی جادو ہوتا 😝 کیک کی کوئی دنیا ہوتی 🙊😂 ٹافی کا ایک گاؤں ہوتا 🤷🍬🍫 بسکٹ کی دیواریں ہوتیں 😂 کینڈی کے دروازے ہوتے 🤭😍 ڈونٹ کی ایک کھڑکی ہوتی 🤗❤️ مارشمیلو کا صوفے ہوتے 😒😁 قالینوں پر پیزا ہوتا 😂🍕 تکیہ میرا برگر ہوتا 😂 شوارمے کا بستر ہوتا 🤣 پیڑو پر بھی سموسے اگتے 🤭😂 پودوں پر بھی پکوڑے لگتے 😝😍 کھیتوں سے کپ کیک بھی آتا 🤭 آئس کریم کی بارش ہوتی 😇😋 اخروٹوں کے اولےپڑتے 🤪 ڈیری ملک کے گولے گرتے 😋🍫 کافی کی سونامی آتی 🙊😂 انکل چپس کی کشتی ہوتی 😎🤭 پھر ہم ایک جزیرے جاتے 🤦👻 ساحل پر بریانی ہوتی 😍😋 سیخ کباب کے رستے ہوتے 🙊😅 کے ایف سی کے تحفے ملتے 😝🤭 کاش کہ کوئی جادو ہوتا 😒😁 کاش کہ کوئی جادو ہوتا 🤭😋 سچی بہت مزے آتے 🙈😂😋 @highlight #foryou #foryoupage #10millionviews #neelumvalley #pageforyou_🔥