ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیں اشارے کرتے تھے تم مجھ کو اتے جاتے ہوئے تمام رات وہ آنکھیں نہ بھولتی تھی مجھے کہ جن میں میرے لیے عزت اور وقار دکھے مجھے یہ ڈر تھا کہ تم بھی کہیں وہی تو نہیں جو جسم پر ہی تمنا کے داغ چھوڑتے ہیں خدا کا شکر کہ تم ان سے مختلف نکلے جو پھول توڑ کے غصے میں باغ چھوڑتے ہیں زیادہ وقت نہ گزرا تھا اس تعلق کو کہ اس کے بعد وہ لمحہ کریں کریں ایا چھوا تھا تم نے مجھے اور مجھے محبت پر یقین ایا تھا لیکن کبھی نہیں ایا تمہارے واسطے جو میرے دل میں ہے حافی تمہیں میں کاش یہ سب کچھ کبھی بتا پاتی اور اب مزید نہ ملنے کی کوئی وجہ نہیں بس اپنی ماں سے میں آنکھیں نہیں مِلا پاتی
2026-05-13 08:34:57
49
🦢 :
Hafiii😩
2026-05-13 15:25:13
25
🇭 🇦 🇲 🇿 🇦 :
heart touching bhi 💯
2026-05-13 05:55:50
15
حقیقت پسند🖤 :
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ھیں
انھیں تعلق تو ملتا ھے مگر محبت نھیں☹️
2026-05-28 14:59:41
0
Qais Malik🪶🐾 :
ہائے عشق 🥹
2026-05-13 09:39:02
5
hassan raza :
legend of poetry is sir HAFI really love you to much ❤️❤️
2026-05-14 17:10:18
3
—͟͞͞★𝐒ᴜḟﺂ—͟͞͞★ :
meko yad ha
2026-05-15 13:36:03
4
I'm king :
𝙨𝙤 𝙨𝙤 𝙣𝙞𝙘𝙚
2026-06-05 20:09:06
1
mishii🥹❤️ :
Hayee🥹
2026-06-03 09:25:44
1
Hk⚜️ :
❤️🩹🔥level
2026-05-13 09:34:45
7
MehdiRaza :
Hyee
2026-05-13 20:21:59
2
CH_HAMMAD⚡ :
ustad💙💙💙💙💙💙💙💙
2026-05-14 16:41:34
1
SAD BOY 😔🥺 :
same to you 🥺
2026-05-13 06:07:34
4
Haidry Designers :
اے شاعری ہے 😂😂😂😂😂
2026-05-15 21:43:20
1
مانی 🚩 :
Momina 🫴😭😩🥀
2026-05-15 14:37:07
1
⚜️𝔉𝔞𝔯𝔥𝔞𝔫💫_804🤴 :
Afsos
2026-05-15 15:59:56
4
To see more videos from user @callme5688, please go to the Tikwm
homepage.