@mashall768: لوگوں میں آپ جیسی محبت کرنے کی صلاحیت نہ ہونا، آپ کا قصور نہیں… قصور تو اُس دل کا ہے جو ہر کسی کو اپنے جیسا مخلص سمجھ بیٹھتا ہے۔ ورنہ اس دنیا میں اکثر لوگ محبت نہیں کرتے، صرف ضرورت پوری ہونے تک ساتھ نبھاتے ہیں۔ اور جب دل بھر جائے تو وہی لوگ آپ کی وفاداری کو آپ کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ 💔 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #dontunderreviewmyvideo #mashal #music #ghanikhan #foryou
آپ کے اس بات کی روشنی میں ہم ایک شعر غرض کرنا چاہینگے
کـــاشـــں کـــــہ یــــہ دلــــــ؛ ❤️❤️اپــــنـــے اخـــتــیــار مــیـــں ہــــوتـــــا
نـــــہ کــســــی کـــی یــــــاد آتـــا اور نـــہ کــســی ســـے پیـــــار ہـــوتــــا ۔۔
2026-05-15 18:27:22
6
🦅 ASAD JANi 🩺 :
میرا معیار مجھے اس چیز کی اجازت نہیں دیتا کہ اپنے خلاف بولنے والے کو جواب دوں، اپنے بارے میں اچھا برا سن کر بھی مسکرا کر گزر جانے والوں میں سے ہوں۔ میرے ساتھ چلنے والا یہ بھی جانتا ہے میں اس کے ساتھ اس وقت بھی کھڑا ہوتا ہے جب وہ آواز بھی نہیں دے پاتے۔ میں نے زندگی کو بہت نزدیک سے دیکھا ہے اس لیے میری اپنی کی رفتار سست ہو سکتی ہے لیکن میرے پر بہت مضبوط ہیں۔
2026-05-13 17:14:37
10
🥵⃝⃪⃕ 🇳〇֟Tᴬᴺˢᴵᴼ🇳💋⃝⃪⃕🥵 :
caption pliz pliz pliz pliz pliz
2026-05-13 08:33:11
6
🥀وقاص خ🎉 :
jauu
2026-05-14 04:16:13
2
naseembajaur :
2026-05-14 17:07:43
1
îkrâmø ♥ :
2026-05-14 12:04:47
1
~SyediNam :
Wah
2026-06-05 04:48:38
0
𝗦𝘶𝖋Ўāη ᶄ𝖍ǟ𝙣 :
Aw ustad ❤️❤️
2026-05-13 06:06:59
2
طلال __فاروقی💞✨💕 :
Caption plzz
2026-05-14 18:43:39
0
shahidkhandawarr humne banaya :
sticker
2026-05-18 17:34:50
0
MADDO 🥹🥃 :
wahh 🖤🥺
2026-05-17 08:37:00
0
❗️𝚂𝚘𝚑𝚊𝚒𝚕 𝚔𝚙𝚔 𝚙𝚃𝙸 ✅ :
لوگوں میں آپ جیسی محبت کرنے کی صلاحیت نہ ہونا،
آپ کا قصور نہیں…
قصور تو اُس دل کا ہے جو ہر کسی کو اپنے جیسا مخلص سمجھ بیٹھتا ہے۔
ورنہ اس دنیا میں اکثر لوگ محبت نہیں کرتے،
صرف ضرورت پوری ہونے تک ساتھ نبھاتے ہیں۔
اور جب دل بھر جائے تو وہی لوگ
آپ کی وفاداری کو آپ کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ 💔
2026-06-10 13:47:58
0
💲🅿️🦂Mafia(مغدودخیل🦅) :
haqeqat
2026-05-17 17:26:40
0
💲🅿️🦂Mafia(مغدودخیل🦅) :
haqeqat
2026-05-17 17:26:12
0
To see more videos from user @mashall768, please go to the Tikwm
homepage.