@maelyss_.2: mes amours #CapCut #reels #devinelapersonne #trend #playback

𝑚𝑎𝑒𝑙𝑦𝑠𝑠’🪼
𝑚𝑎𝑒𝑙𝑦𝑠𝑠’🪼
Open In TikTok:
Region: FR
Tuesday 12 May 2026 20:06:29 GMT
558
72
2
0

Music

Download

Comments

eln.privvv
Elo’na † :
Non stop j’ai déjà trop pleuré
2026-05-12 20:31:08
1
To see more videos from user @maelyss_.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں یہاں سے وفاقی وزیر رہ چکا ہوں، تیسری بار ایم این اے منتخب ہوا ہوں۔ پچھلے تیرہ چودہ سال کا ریکارڈ کھول کر دیکھ لیں—کبھی ایک مثال بھی نہیں ملے گی کہ علی محمد خان یا اس کی ٹیم نے کسی ڈی آئی جی، ڈی پی او یا کسی افسر کو فون کر کے کسی کرپٹ، جرائم پیشہ یا بااثر شخص کی سفارش کی ہو۔ نہ کبھی کسی ڈرگ مافیا کے لیے، نہ کسی اغوا کار کے لیے، نہ کسی مجرم کے لیے کوئی فون کال یا دباؤ ڈالا گیا۔ نہ کسی تھانے کو کبھی ذاتی یا سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا گیا، نہ کسی بے گناہ پر ظلم کے لیے ریاستی طاقت کو غلط رخ دیا گیا۔ نہ کسی کی زمینیں اپنے نام کیں، نہ کسی کی جائیداد پر ناجائز ہاتھ ڈالا گیا، اور نہ ہی کسی قبضہ مافیا کی پشت پناہی کی گئی۔ نہ کسی کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر کوئی غیر ضروری رعایت دی گئی، نہ کسی کو سیاسی اختلاف یا تعلق کی بنیاد پر کسی بھی انتظامی عمل میں بلاجواز فائدہ پہنچایا گیا۔ ہم یہاں پہ یہ سب کرنے نہیں آئے ہیں، ہم اس ملک کو ٹھیک کرنے آئے ہیں ۔! #pti #imrankhan #alimuhammadkhan #foryiu #goviral

About