@saqi.writes852: اگر تم میری زندگی میں ہوتے تو میں تمہیں کسی قیمتی شے کی طرح نہیں کسی معصوم خواب کی طرح سنبھال کر رکھتا تمھارے بالوں میں انگلیاں پھیرتا بر رات تمهاری پیشانی چوم کر تمھیں دعاؤں کے حوالے کرتا دنیا کی تھکن تمھارے قریب آنے نہ دیتا تمھاری پلکوں پر اترنے والی ہر اداسی پہلے میرے دل پر ٹوٹتی۔ تم ناراض ہوتے تو میں خاموشی سے تمھارے پاؤں کے قریب بیٹھ جاتا کہ تم جان لو - میری انا سے زیادہ تم ضروری ہو۔ تم ہنستے تو میری دنیا مہک جاتی اور جب روتے تو میری روح بھیگ جاتی ، محبت کو میں نے صرف چاہنے تک محدود نہیں رکھا میں نے تمھیں بچوں کی طرح پالنے کا خواب دیکھا تھا۔ مگر تم میسر ہی نہ ہوئے اور میں آج بھی یہ سارے پل جیتا ہوں خیالوں میں اور تم نہ ہو کے بھی ہمیشہ میرے ساتھ ہو۔۔۔

Saqi Writes
Saqi Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 13 May 2026 02:32:52 GMT
796116
35185
212
28013

Music

Download

Comments

peerekamil76
🍁جنت کے پتے :
srf baato ki had tk aisa h realty m aisa kch nhe hota 😭😭😭
2026-05-14 11:30:10
22
rajabilal0777
𓄂𝗥𝗔𝗝𝗔 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 ☆࿐ :
1 تھی 1 ہے 1 ہی رہے گی 7 تھی 7 ہے 7 ہی رہے گی 13 تھا13ہوں 13 ہی رہوں گا انشاء اللہ💯
2026-05-15 05:58:53
25
mrashiq310
Mr Ashiq :
Mr Ashiq🌹❤️اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے، اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا۔ کچھ آنکھیں صرف دیکھی نہیں جاتیں، محسوس کی جا تی ہیں، جیسے ان میں کوئی خاموش دعا بسی ہو۔ جب پہلی بار اس کی نگاہ سے نگاہ ملی تو دل کو ایک عجیب سا سکون ملا، جیسے برسوں کی بے قراری کو ٹھکانہ مل گیا ہو۔ اس کی آنکھوں میں صرف خوبصورتی نہیں تھی، بلکہ ایک سچائی، ایک نرمی اور ایک روشنی تھی جو سیدھا دل میں اتر جاتی تھی۔ ایسا لگتا تھا جیسے رب نے اس کی آنکھوں میں محبت کی زبان رکھ دی ہو، جو بغیر لفظوں کے سب کچھ کہہ دیتی ہے۔ اسی لیے شاید اس سے محبت کرنا کوئی انتخاب نہیں بلکہ ایک فطری احساس تھا۔ دل نے خود ہی اسے اپنا مان لیا، بغیر کسی دلیل کے بغیر کسی شرط کے کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ دل ان کے لیے دھڑکنا سیکھ لے۔ اس کی ایک نظر میں جو اپنائیت تھی، وہ دنیا بھر کی خوبصورتی پر بھاری تھی۔ اور جب رب کسی کی آنکھوں میں برکت رکھ دے تو اس سے محبت کرنا عبادت جیسا محسوس ہونے لگتا ہے۔ اسی لیے میں نے اسے چاہا، نہ کسی مجبوری میں بلکہ ایک پاکیزہ احساس کے تحت۔ کیونکہ وہ شخص صرف خوبصورت نہیں تھا بلکہ اس کی آنکھوں میں ایک ایسی دنیا تھی جس میں کھو جانا ہی سکون تھا۔ #alwaysmissyou💕💕💕😘
2026-05-17 15:29:51
10
jutt.995
𝘼𝙡𝙞 𝙍𝙚𝙝𝙈𝙖𝙣 𝙂𝙞𝙡𝙡🖤 :
Caption plz
2026-05-13 19:18:59
5
ahsaszadi5
AhSaS ZaDi 💯✨ :
aisi mohbbat Tu har mukhlis larki Dsve karti h😢
2026-06-02 14:22:24
6
www.fatima7
fatima4466@ :
save option on kia kren plz
2026-05-14 03:14:36
9
mahnoor.khan1115
😭ہے موت اب اجا😭 :
ay khuda mary us insan ko hamesha mary sath rakhna plzzzz🥰
2026-05-15 01:37:51
9
chand.ali3954
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
🥺 وہ پھر بھی نہ سمجھ سکی میرے لفظوں کی گہرائی کو میں نے ہر وہ لفظ کہ دیا جس کا مطلب تھا مجھے تم سے محبت ہے 🥺
2026-05-15 16:35:25
5
wahaj.khan260
Wαԋαʝ :
@تنہا چاند 🌙🌙🌙:🥺 وہ پھر بھی نہ سمجھ سکی میرے لفظوں کی گہرائی کو میں نے ہر وہ لفظ کہ دیا جس کا مطلب تھا مجھے تم سے محبت ہے 🥺
2026-06-14 12:02:56
5
malikfaisalrahman
Malik Faisal Rahman :
اکثر انسان کو محبت کی اصل گہرائی اُس وقت سمجھ آتی ہے جب وہ شخص اچانک دور چلا جائے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ ہم تو ابھی محبت کے پہلے درجے پر ہی تھے، جبکہ وہ ہمارے لیے اپنی ہر خوشی، ہر سکون، بلکہ خود کو بھی قربان کر چکا تھا
2026-05-24 04:49:46
6
malik.sab271
Malik Sab :
Mary laya vo insane Mari mama hai sab log due karo sab ki ma hamesah salamt Rahy ameen 🥰
2026-05-14 09:38:38
6
stylishbeautysalo7
stylishbeautysalon :
haaaye 😭😭😭❤️❤️❤️❤️❤️❤️💔💔💔💔
2026-06-09 16:17:05
2
tasawar762
❤️تصور حسین قریشی ❤️ :
دُنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی مثال دے کر میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مُجھے کتنے عزیز ہو... کیونکہ مثالیں تو اُن چیزوں کی دی جاتی ہیں جو دُنیا میں پائی جاتی ہوں، اور جو احساس تم سے جڑا ہے، وہ اس کائنات کی حدوں سے بالکل پرے ہے۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ لفظ کتنے چھوٹے پڑ جاتے ہیں جب مجھے تمہاری اہمیت کا اعتراف کرنا ہوتا ہے۔ لوگ ستاروں کی بات کرتے ہیں، چاند کی خوبصورتی کا ذکر کرتے ہیں، لیکن میرے لیے یہ سب تشبیہیں پھیکی ہیں۔ تم کوئی ایسا خواب نہیں ہو جسے صبح اٹھ کر بھول جایا جائے، بلکہ تم میری روح کا وہ حصہ بن چکے ہو جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ تمہارا وجود میری زندگی میں اس سکون کی طرح ہے جو طوفان کے بعد سمندر پر چھا جاتا ہے۔ بس اتنا سمجھ لو کہ تم میری وہ قیمتی جاگیر ہو جسے میں خود سے بھی چھپا کر رکھنا چاہتا ہوں، تاکہ کسی کی نظر نہ لگے۔ 🥀✨ کبھی کبھی محبت کو لفظوں کا لباس پہنانا دنیا کا مشکل ترین کام بن جاتا ہے۔ دُنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی مثال دے کر میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مُجھے کتنے عزیز ہو! اگر میں کہوں کہ تم میرے لیے سانسوں کی طرح ضروری ہو، تو یہ بھی کم ہے، کیونکہ سانسیں تو جسم کو زندہ رکھتی ہیں اور تم نے میری روح کو جلا بخشی ہے۔ لوگ محبت کے دعوے کرتے ہیں، تاج محل کی مثالیں دیتے ہیں، لیکن میری نظر میں تمہاری مسکراہٹ کی قیمت ان سب چیزوں سے بڑھ کر ہے۔ تمہارا میری زندگی میں ہونا کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔ جب دنیا کی بے حسی مجھے تھکا دیتی ہے، تب تمہارا خیال میرے دل کو وہ حوصلہ دیتا ہے جو مجھے دوبارہ جینے پر مجبور کرتا ہے۔ تم وہ مان ہو جو میں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا، وہ دعا ہو جو برسوں کی منتوں کے بعد قبول ہوئی۔ تم صرف عزیز نہیں، تم میری پوری کائنات ہو! 🖤💭 کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں، لیکن جب ذکر تمہارا آئے تو قلم بھی رک جاتا ہے اور الفاظ بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ دُنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی مثال دے کر میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مُجھے کتنے عزیز ہو ۔⋆‧°𓏲ּ𝄢 یہ جو دل کا رشتہ ہے نا، یہ دنیاوی ناپ تول اور مثالوں سے بہت اوپر کی چیز ہے۔ میں نے محبت کو کتابوں میں پڑھا تھا، لوگوں کی زبانی سنا تھا، لیکن جب سے تم زندگی میں آئے ہو، میں نے محبت کو جیا ہے۔ تمہاری خاموشی بھی مجھ سے باتیں کرتی ہے، اور تمہاری موجودگی میرے آس پاس ایک ایسا حصار بنا دیتی ہے جہاں کوئی غم مجھے چھو بھی نہیں سکتا۔ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میری سب سے بڑی خوشی کیا ہے، تو میں بنا پلک جھپکائے تمہارا نام لے دوں۔ تم وہ سکون ہو جس کی تلاش میں انسان بھٹکتا رہتا ہے، اور مجھے خوشی ہے کہ
2026-06-21 17:04:45
3
sukoot_e_dil_5
سکوتِ دل :
وقت صرف گھڑیوں میں نہیں چلتا… یہ انسانوں کے ساتھ بدلتا ہے۔ کل جو لوگ ہماری زندگی کا مرکز ہوتے ہیں، آج وہی ایک یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ زندگی کسی کے لیے نہیں رکتی، نہ خوشی پر، نہ دکھ پر۔ ہم جتنا بھی کسی لمحے کو تھامنا چاہیں، وہ پھسل ہی جاتا ہے۔ اس لیے کبھی کبھی چھوڑ دینا بھی سب سے بڑی سمجھداری ہوتی ہے… کیونکہ ہر چیز کو پکڑ کر رکھنا، انسان کو خود سے دور کر دیتا ہے 🤍✨
2026-06-18 10:37:53
2
kojii674
Kojii🫶 :
💯💯💯hayyyy sai gal ay 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-05-30 19:59:51
2
zamalkhan419
ZAMAL KHAN :
save ka option dein please 🥺
2026-06-04 03:21:20
2
butterfly14388
🍁 :
🥲
2026-06-05 20:41:05
1
zabi._.143
⚜️ YOUR ZALIM ⚜️ :
s 💔😭
2026-06-04 11:21:42
1
itz_rabi14
루밥 칸 :
میں جیت بھی سکتی تھی اس عشق کی بازی کو🍂🥹 وہ جیت کے خوش ہو گا۔۔۔یہ سوچ کر میں ہاری💔
2026-06-04 05:31:25
2
www.tiktok.comlucky77gm
✌️💞Lüçk¥ 💞✌️ :
دل ہر جگہ نہیں لگتا لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھائے جاتے، پاگل پن کی ساری حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتی مان ہر کسی پر نہیں ہوتا ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں ہوتے کوئی ایک ہی انسان ہوتا ہے زندگی میں ، اور میرے لیےوہ انسان صرف " تُـــــم " ہو
2026-05-17 05:17:49
4
abdulrehman7212
Abdul Rehman :
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے، اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا۔ کچھ آنکھیں صرف دیکھی نہیں جاتیں، محسوس کی جا تی ہیں، جیسے ان میں کوئی خاموش دعا بسی ہو۔ جب پہلی بار اس کی نگاہ سے نگاہ ملی تو دل کو ایک عجیب سا سکون ملا، جیسے برسوں کی بے قراری کو ٹھکانہ مل گیا ہو۔ اس کی آنکھوں میں صرف خوبصورتی نہیں تھی، بلکہ ایک سچائی، ایک نرمی اور ایک روشنی تھی جو سیدھا دل میں اتر جاتی تھی۔ ایسا لگتا تھا جیسے رب نے اس کی آنکھوں میں محبت کی زبان رکھ دی ہو، جو بغیر لفظوں کے سب کچھ کہہ دیتی ہے۔ اسی لیے شاید اس سے محبت کرنا کوئی انتخاب نہیں بلکہ ایک فطری احساس تھا۔ دل نے خود ہی اسے اپنا مان لیا، بغیر کسی دلیل کے بغیر کسی شرط کے کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ دل ان کے لیے دھڑکنا سیکھ لے۔ اس کی ایک نظر میں جو اپنائیت تھی، وہ دنیا بھر کی خوبصورتی پر بھاری تھی۔ اور جب رب کسی کی آنکھوں میں برکت رکھ دے تو اس سے محبت کرنا عبادت جیسا محسوس ہونے لگتا ہے۔ اسی لیے میں نے اسے چاہا، نہ کسی مجبوری میں بلکہ ایک پاکیزہ احساس کے تحت۔ کیونکہ وہ شخص صرف خوبصورت نہیں تھا بلکہ اس کی آنکھوں میں ایک ایسی دنیا تھی جس میں کھو جانا ہی سکون تھا۔
2026-06-20 07:18:47
1
tasawarmasih8
tasawar :
right
2026-05-22 16:55:26
1
mano21773
Mano :
ku nai hota 🥺
2026-06-26 14:39:07
2
zarmeenshah204
zarmeen Shah :
only my husband allhumdullillah 🥰🥰
2026-05-21 18:32:51
2
mushk969
mushk :
Kisi KO Kuch nhi milta ye bas baaty hi hoti h
2026-05-14 08:16:33
5
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About