کاش تم کبھی رک کر محسوس کر پاتی کہ تمہارے ہونے سے میری دنیا کتنی مکمل لگتی تھی اور تمہارے بدل جانے سے سب کچھ کتنا خالی ہو گیا ہے۔
میں نے تمہیں چاہا بھی تو اس حد تک کہ خود کو ہی بھول گیا، تمہاری ہر بات کو سچ مانتا رہا اور اپنی ہر خوشی تم پر قربان کر دی۔
مگر تم نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا کہ کوئی تمہارے پیچھے اپنی سانسیں تک ہار رہا ہے۔
راتیں اب بھی تمہارے خیالوں میں کٹتی ہیں مگر اب ان میں سكون نہیں صرف ایک عجیب سا درد ہوتا ہے جو دل کو آہستہ آہستہ ختم کرتا رہتا ہے۔
تم سامنے آتی ہو تو دل چاہتا ہے سب کچھ کہہ دوں مگر ہونٹ خاموش رہ جاتے ہیں کیونکہ اب ڈر لگتا ہے کہ کہیں تم سن بھی لو تو بھی سمجھ نہ سکو اور میں پھر وہی ادھورا ساره جاؤں۔
جو تمہارے بغیر کبھی پورا ہو ہی نہیں سکتا۔
2026-05-13 05:03:55
12
᭄BLACK࿐ROSE :
کسی کو پھر سے محبت ہو رہی ہے ۔ ہے ہم سے یعنی ابھی تک خساروں کی نظر میں ہیں ہم
2026-05-14 06:52:23
10
𝐅𝐮𝐫𝐪𝐚𝐧⚡️𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 :
تمہارے بعد تمہارے زکر سے مارا لوگوں نے مجھے
2026-05-13 16:47:50
10
︻╤─💣✪ 𝕬𝕭𝕯𝖀𝕷𝕷𝕬𝕳 ✪💣─╤︻ :
🥺💋
2026-05-13 07:49:24
8
ســــــردار ســــیـــفـــی،🤍 :
♥️♥️♥️
2026-05-13 10:18:45
5
. :
🧸👀:'تجھ سے بچھڑنے کے بعد بس اتنا سا فرق رہا
تیرا کچھ گیا نہیں اور میرا کچھ رہا نہیں ،
✨💯🤌
2026-05-14 11:29:15
5
آخر موت :
🥺🥺🥺
2026-05-13 19:41:14
4
🦅 AmeerHAMZA ☠️ Phularwan 🥀 :
💞💞💞
2026-05-13 21:20:42
4
Noori♥️ :
🙂
2026-05-13 21:57:05
4
ANムS٭ :
END WALLAH 🧸✨
2026-05-13 17:27:20
4
Abdul Basit :
Hayeeee 💯
2026-05-13 16:23:36
4
Malik Aamir 5785 :
miss you bahi shaheem 😳😳😳
2026-05-13 15:02:45
3
𓏲 𝝙𝝗𝗗𝗨𝗟𝗟𝝙𝝜 𓏲 :
💝💝💝
2026-05-13 04:36:34
3
MOHSIN BRAND :
💯💯
2026-05-13 18:05:57
3
༺🖤 N͙I͙A͙Z͙I͙ 🖤༻ :
🔥🔥🔥
2026-05-13 18:17:17
3
Ikram malik :
🥹🥹🥹
2026-05-13 18:59:14
3
sawera khan :
ye song sun kr roona a jata ha😭😭😭
2026-05-15 06:09:57
3
اعوان :
💯💯💯
2026-05-13 19:33:57
3
Karim ullah utmani :
♥️♥️♥️
2026-05-14 10:28:07
2
ف🚩 :
🥹🥺😐
2026-05-14 08:45:18
2
چوھدری احمد گجر🦅♣️ :
💝💝💝
2026-05-14 08:28:29
2
Sardar malikMuneeb :
😭😭😭
2026-05-13 18:03:21
2
راجہ حسن :
🚬🙌🏼
2026-05-13 11:53:24
2
To see more videos from user @matlabii30, please go to the Tikwm
homepage.