°^° ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ھے جب میں نے محبت کی تھی °^°
°^° اسے راز دان سمجھ کر بتایا تھا حال ـــ دل
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی °^°
°^° جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بیگو یا تھا
میں نے اک نام کی تسبح پہ تلاوت کی تھی °^°
°^° اس کو چھوڑ کے ہنستے ہوئے گھر آکر
اتنی رویا تھا کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی°^°
°^° میرے اجھڑنے کا سبب جب بھی کسی نے پوچھا میں نے بس اتنا بتایا کے ـــــــ محبت کی تھی °^°..✍🏻