@raza__write1: "𝑀𝐸𝑅𝑌 𝐼𝑀𝐴𝑀 𝑁𝐸 𝐹𝐴𝑅𝑀𝐴𝑌𝐴 "کعبے کا نام تک نہ" لیا طیبہ ہی کہا پوچھا جو تھا کسی نے کہ نیت کدھر کی ہے" اور ان کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دیے اصل مراد حاضری تو اس پاک در کی ہے"🥀🥰 . . .#fypシ゚viral #alahazrat #hajj2026 #peerajmalrazaqadri #madina