@stqmpk: حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے تہتر فرقے ہو جائیں گے، جن میں سے بہتر جہنم میں جائیں گے اور ایک فرقہ جنت میں داخل ہوگا۔ جب پوچھا گیا کہ وہ کون لوگ ہوں گے، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ لوگ جو میرے اور میرے صحابہ کے طرز عمل کی پیروی کریں گے۔ پیری مریدی، لنگر نیاز، قل، دسویں، چالیسویں، برسیاں، عرس، میلے، گیارہویں شریف، جنازے کے بعد دعا اور دیگر ایسی چیزیں ہیں جو نبی اکرم ﷺ اور صحابہ سے ثابت نہیں ہیں، لیکن لوگ انہیں ثواب سمجھ کر انجام دے رہے ہیں۔ یہ چیزیں فائدہ نہیں دیں گی۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #drisrarahmadclips #drisrarahmad #drisrarahmed #stqmpk #islamicstatusvideo