@nailawrites3: امی کہتی تھی کہ لمبے بال نیک عورتوں کے ہوتے ہیں قیامت کے دن لمبے بال عورت کا پردہ بنیں گے پھر اس نے اپنے لمبے خوبصورت بال کٹوا دیے اس سے لگتا تھا کہ وہ نیک نہیں رہی💔🌸 #foryou #foryoupage #viral #viralvideo #nailawrites3 @Aroob khan @Aroob @Mehfil E Ishq