اے اللہ کریم میری ہر وہ بہن جو سسرال میں اس وجہ سے پریشان ہے کے اللہ ایک بیٹا ہی دے دے تاکہ سسرال میں رہنے کے قابل ہو جاو اللہ کریم نبی کریم کے صدقے ہر بہن کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا دے آمین 🥺🤲
2026-05-13 09:35:45
250
S ツ :
میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ🕊️🥺
2026-05-13 11:02:01
186
Ayman Abbasi :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🤲🤲