@arif_writess: مجھے اپنا آپ کبھی کسی کو سمجھانا نہیں آیا یا یوں کہوں کہ کوئی سمجھ ہی نہیں پایا ہر کسی نے اپنے مطابق سمجھا جب کہ میں ہمیشہ یہ چاہتا تھا کہ جو میں ہوں مجھے ویسا ہی سمجھا جائے میرے معاملے میں دل استعمال کیا جائے لیکن کوئی اپنا دماغ لگاتا رہا تو کوئی اندازه ..... #feelings #arif_writess #dontunderreviewmyvideo #sadstatus #fyppppppppppppppppppppppp