@heart_broken918: *سـزا بـن جـاتی ہے گـزرے ہـوئـے وقـت کـی یـادیـں*❤🩹 *نـہ جـانـے کـیـوں مـطـلـب کـے لـیـے مـہـربـان ہـوتـے ہـیـں لـوگ*💔🥹 *میری محبت کو تم کیا آزماؤ گے🫠* *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*🌝 *میری محبت تو ان ستاروں جیسی ھے*🙂 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاوں گے *رہ نہ پائو گے کبھی بھلا کر دکھ لو* 🥹 *یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لو* 🥲 *ہر جگہ محسوس ہو گی ہماری ہی کمی* 💝 *اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو* 🥹💯 #ownvoice #1millionaudition #sadpoetry #urdupoetry #creatorsearchinsights