@amnaamo78: :لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کیا باتیں کرتے ہیں، یہ سوچنا چھوڑ دیں۔ کیا یہ کافی نہیں ہے کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے ہوتا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے ہورہا ہے۔ اور بے شک اللہ تعالیٰ بہترین حساب کتاب کرنے والا ہے #dontunderreviewmyvideo #creatersearchingsight #fypシ゚viral🖤tiktok